نبیل ظفر

بہت سے پراجیکٹس صرف گھر کو چلانے کے لیے کیے ،بہت کم کام ایسا رہا جس کو ادا کرکے خوشی ہوئی ہو’ نبیل

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکار نبیل ظفر نے کہا ہے کہ بہت سے پراجیکٹس صرف اپنے گھر کو چلانے کے لیے کیے اوربہت کم کام ایسا رہا جس کو ادا کرکے خوشی ہوئی ہو ، ہم نے اشفاق احمد کے ایسے مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ

ملک سے باہر ہونے کے سبب صبح بیدار ہوتے ہی بیٹی سے ویڈیو کال کرتی ہیں، عالیہ بھٹ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ میٹ گالا میں شرکت کے سبب پہلی بار اپنی 6ماہ کی بیٹی راہا سے اتنا دور رہی ہیں۔ حال ہی میں میٹ گالا میں ڈیبیو دینے والی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی مزید پڑھیں

خواہش کا اظہار

بھارتی باربی ڈول کا جلد ماں بننے سے متعلق خواہش کا اظہار

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی باربی ڈول،کترینہ کیف نے جلد ماں بننے سے متعلق خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف حاملہ نہیں ہیںالبتہ انہوں نے اپنے قریبی دوستوں کو اپنے اور وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے مزید پڑھیں

فلم ''پٹھان''

بنگلادیش میں 1971کے بعد پہلی ہندی فلم ”پٹھان” 12مئی کو ریلیز ہوگی

ممبئی(شوبز ڈیسک)انٹرنیشنل ڈسٹری بیوشنز کے نائب صدر نیلسن ڈی سوزا نے اعلان کیا ہے کہ کنگ خان کی پٹھان12مئی کو بنگلا دیش کے سینمائوں میں ریلیز کی جائے گی۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ایک اعزاز مل گیا،ان مزید پڑھیں

شوبز کے سنجیدہ حلقوں کاجگن کاظم کو فلم سنسر بورڈ میں شامل کرنے پر حیرت کا اظہار

لاہور(شوبز ڈیسک) شوبز کے سنجیدہ حلقوں نے جگن کاظم کو پنجاب فلم سنسر بورڈ میں شامل کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے ۔ ان حلقوں کے مطابق یہ سمجھ سے بالا تر ہے جگن کاظم کو کس اہلیت کی مزید پڑھیں

غلام محی الدین

سیکھنے کی جستجو رکھنے والا عاجزی اختیار کئے رکھتا ہے ‘ غلام محی الدین

لاہور(شوبز ڈیسک ) سینئر اداکار غلام محی الدین نے کہا ہے کہ شوبز میں تسلسل کو قائم رکھنا بہت مشکل ہے ،بہت کم تعداد میں فنکار ہوں گے جنہوں نے اپنے کیرئیر کے آغاز سے اختتام تک تسلسل کو بر مزید پڑھیں

ذوالقرنین حیدر

بھارت کی طرز پر پنجابی فلمیں بنانے کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے ‘ ذوالقرنین حیدر

لاہور( شوبز ڈیسک) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر نے کہا ہے کہ ہمیں بھارت کی طرز پر پنجابی فلمیں بنانے کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے ، بھارتی پنجابی فلم میں زیادہ تر کاسٹ کا تعلق کینیڈ ا اور انگلینڈ سے ہوتا مزید پڑھیں

فنکاروں کیلئے ایسا کوئی ادارہ نہیں جو زندگی کے آخری ایام میں ان کے کام آ سکے ‘ روبی انعم

لاہور(شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ روبی انعم نے کہاہے کہ بد قسمتی سے پاکستان میں فنکاروں کیلئے ایسا کوئی ادارہ نہیں جو زندگی کے آخری ایا م میں ان کے کام آ سکے ، یہاں بہت سارے فنکار کسمپرسی کی حالت مزید پڑھیں