کورولوس عثمان

کورولوس عثمان کا سیٹ عوام کیلئے کھول دیا گیا

انقرہ (شوبز ڈیسک)ترکیہ کی تاریخی ڈرامہ سیریز کورولوس عثمان کا سیٹ عام عوام کی سیرو تفریح کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر کورولوس عثمان کے مرکزی کردار براق ازچویت نے اس سے متعلق پوسٹس شیئر کی ہیں۔عثمان بے مزید پڑھیں

انگین آلتان

انگین آلتان کی مداحوں سے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کا حصّہ بننے کی اپیل

اسلام آباد (شوبز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ تاریخی تْرک سیریز ‘ارطغرل غازی’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والیتْرک اداکار انگین آلتان دوزیتان نے مداحوں کو صاف پانی کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے شروع کی گئی مہم کا حصّہ بننے کی مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی

موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے شرمین عبید چنائے کی دستاویزی سیریز جاری

لاہور(شوبز ڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم میکر شرمین عبید چنائے کی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے نئی دستاویزی سیریز جاری کر دی گئی ۔ شرمین عبید چنائے نے اپنی دستاویزی فلم کا ٹائٹل چیمپیئنز آف کلائمیٹ چینج،وائسز فار اے گرینر مزید پڑھیں

علیزے شاہ

رقص کا بہت شوق مگر والدین کی طرف سے اجازت نہیں، علیزے شاہ کا انکشاف

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ فلموں میں رقص کرنے کی والدین کی طرف سے اجازت نہیں۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ علیزے شاہ نے کہا کہ فلموں میں کام کرنے کے لیے مزید پڑھیں

فرح ناز

دبئی کلب کلچر کو متعارف کروانے والی لابی اسٹیج کی تباہی کی ذمہ دار ہے ‘ فرح ناز

رائے ونڈ (شوبز ڈیسک)اداکارہ فرح ناز نے کہا ہے کہ دبئی کلب کلچر کو ملک میں متعارف کروانے والی لابی درحقیقت اسٹیج کی تباہی کی ذمہ دار ہے ۔ گفتگو کرتے ہوئے فرح ناز نے کہا کہ ایک وقت تھا مزید پڑھیں

عید الاضحی

عید الاضحی پر بڑی سکرین پر کراچی سے تعلق رکھنے والے فنکار نظر آئیں گے

لاہور(شوبز ڈیسک)عید الاضحی پر بڑی سکرین پر کراچی سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی اکثریت نظر آئے گی جبکہ لاہور فلم انڈسٹری کے کسی نامور اداکار کی فلم ریلیز نہیں ہو رہی ۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی پر آٹھ مزید پڑھیں