علی امین گنڈا پور

پشاور ہائی کورٹ کا وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور (کورٹ رپورٹر) پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر مزید پڑھیں

مبینہ کرپشن

گوجرانوالہ موٹروے لنک کی تکیمل میں مبینہ کرپشن سابق ڈی سی گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)گوجرانوالہ موٹروے لنک کی تکیمل میں مبینہ کرپشن سابق ڈی سی فیاض موہل سمیت سات ملزمان پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا . تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی کمشنر اور دیگر افسران پر الزامات ہیں کہ مزید پڑھیں

رﺅف حسن

ڈی چوک احتجاج کیسز‘ پی ٹی آئی رہنماﺅں شعیب شاہین، رﺅف حسن کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد (کورٹ نیوز) ڈی چوک احتجاج کیسز میں انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے تحریک انصاف کے رہنماﺅں شعیب شاہین اور رﺅف حسن کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ انسداددِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ضمانتوں مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں 200 آئی بی اوز آپریشن

لاہور(کرائم رپورٹر)دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں 200 آئی بی اوز آپریشن کیا ،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 23 دہشت گرد گرفتار کئے گئے. ،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے 20 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے

سب انسپکٹر احسن اقبال ایس ایچ او مزنگ تعینات، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز ایس ایچ او مزنگ سب انسپکٹر رائے آصف جبار کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم سب انسپکٹر حسین زبیر ایس ایچ او سرور روڈ تعینات، مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی لگا دی

پشاور(نیوز رپورٹر)پشاور ہائیکورٹ نے کوہاٹ میں سونے کی کان کنی کے لیے مرکری( کیمیکل)کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ کوہاٹ میں سونے کی کان کنی میں مرکری(کیمیکل)کے استعمال کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائردرخواست پر سماعت چیف جسٹس مزید پڑھیں

عظمیٰ خان

9مئی مقدمات، اسد عمر، علیمہ خان، عمر ایوب سمیت 104 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے مقدمات میں 104 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 12 فروری تک توسیع کر دی۔ جج ارشد جاوید نے علیمہ خان، عظمی خان، اسد عمر، عمر ایوب اور فواد چوہدری سمیت 104 مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کے سادہ کاغذ پر دستخط و انگوٹھے کے نشان پر عدالت برہم

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی چوک احتجاج کے کیس میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کے دوران بشری بی بی کے سادہ کاغذ پر دستخط و انگوٹھے کے نشان پر عدالت برہم ہو گئی۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر، شبلی فراز

اسلام آباد احتجاج‘ بیرسٹر گوہر، شبلی فراز و دیگر پی ٹی آئی رہنماﺅں کی ضمانتوں میں25جنوری تک توسیع

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) پی ٹی آئی احتجاج کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنماﺅں بیرسٹر گوہر، شبلی فراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی مزید پڑھیں

لیسکو

لیسکو میں اربوں روپے کے غیر قانونی ریفنڈ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

لاہور( کامرس رپورٹر)نیب نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں ایک ہزار سے زائد صارفین کو غیر قانونی طور پر اربوں روپے کے ریفنڈز کی تحقیقات میں ایس ڈی اوز، میٹر انسپکٹرز اور میٹر ریڈرز کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا مزید پڑھیں