سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں پیکا قانون کے خلاف آئینی درخواست دائر

کراچی (کورٹ نیوز )سندھ ہائیکورٹ میں پیکا قانون کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ قانون آزادی اظہار اور آزادی رائے پر حملہ ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ پیکا قانون مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

ناقص سکیورٹی منشیات کا قیدی اڈیالہ جیل سے فرار ، انکوائری شروع،کھلبلی مچ گی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سنٹرل جیل اڈیالہ سکیورٹی اور حساس ہونے کا دعوہ بیچ چوراہے پھوٹ گیا،منشیات کا قیدی جیل حکام کو ماموں بنا کر فرار ہو گیا،ملزم عدالت پیشی کے بعد اڈیالہ جیل حکام کے حوالے کیا گیا گنتی پر ملزم غایب مزید پڑھیں

جمشید دستی

جمشید دستی نااہلی کیس، کیا ہائیکورٹ کو کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا اختیار ہے؟ الیکشن کمیشن کا سوال

اسلام آباد(نیوز رپورٹر ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نےرکن قومی اسمبلی جمشید دستی نااہلی کیس میں ہائیکورٹ کے فیصلے پر سوال اٹھا تے ہوئے قراردیا ہے کہ کیا ہائیکورٹ کو کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا اختیار ہے۔ ممبر سندھ الیکشن مزید پڑھیں

مونس الٰہی

منی لانڈرنگ کیس میں پیشرفت، مونس الٰہی کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب

لاہور(کورٹ نیوز )عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق مونس الٰہی کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں 20 فروری کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب

اسلام آباد(کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود با نی پی ٹی آئی عمران خان کی انکی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ذاتی حیثیت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پارک پر کمرشل تعمیرات روکنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ای الیون چلڈرن پارک میں غیر قانونی تعمیرات روکنے اور پارک کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جسٹس محمد آصف نے ای 11 چلڈرن پارک میں غیر مزید پڑھیں

مصطفی قتل کیس

مصطفی قتل کیس،سندھ ہائیکور ٹ میں ملزم ارمغان کے ریمانڈ کی درخواستیں منظور

کراچی(کورٹ نیوز ) سندھ ہائیکورٹ نے اغوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفی عامر کے قتل کیس میں ملزم ارمغان کے پولیس ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو جسمانی ریمانڈ کے لیے مزید پڑھیں

مینا خان آفریدی

وزیر ہائر ایجوکیشن مینا خان آفریدی کو 11 مارچ تک حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور (کورٹ نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا کے وزیر ہائر ایجوکیشن مینا خان آفریدی کو 11 مارچ تک حفاظتی ضمانت دے دی۔درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبد الفیاض نے کی۔ پشاور ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کا کیس، سماعت بغیر کارروائی4مارچ تک ملتوی

لاہور (کورٹ نیوز) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے کیس پر سماعت بغیر کارروائی کے4مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ اینٹی کرپشن کی عدالت میں مزید پڑھیں

مصطفی قتل کیس

مصطفی قتل کیس، ملزم ارمغان کو کل سکیورٹی کے ساتھ عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کراچی (کورٹ نیوز)سندھ ہائیکورٹ میں مصطفی عامر کے اغوا اور قتل کے کیس میں مرکزی ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست ٹرائل کورٹ سے مسترد کئے جانے کے خلاف سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم کو کل پیشن کرنے کا مزید پڑھیں