چیف جسٹس ہائی کورٹ نے 10 ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکے سٹاف آفیسر تبدیل کردیئے

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس ہائی کورٹ نے 10 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے سٹاف آفیسر کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  عبدالقیوم کو ملتان سے مظفر گڑھ، محمد ندیم عابد کو مظفر گڑھ سے رحیم یارخان، مزید پڑھیں

پنجاب کی 4 جیلوں کے 89 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

لاہور(نمائندہ خصوصی )کورونا وائرس نے پنجاب کی جیلوں میں بھی ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب 4 جیلوں میں کورونا کے 89 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،،،قیدیوں کو اسپتالوں قائم آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا کورونا وائرس پنجاب مزید پڑھیں

پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ،دونوں پائیلٹ شہید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گجرات کے نواحی علاقے جلال پورجٹاں کے قریب پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں موجود دونوں پائیلٹ موقع پر شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق تربیتی مزید پڑھیں

کوروناکے خلاف لڑنےوالے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہیں روک لی گئیں

پھالیہ(نمائندہ خصوصی) ایم ایس پھالیہ نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہیں روک لیں۔ ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج حکام سےایم ایس کو تبدیل  کرنے کا  مطالبہ کردیا۔ ایم ایس ٹی ایچ کیو پھالیہ مزید پڑھیں

احساس پروگرام کے کوارڈینیٹرکی جیب کٹ گئی، مستحقین کے پانچ لاکھ چوری

فیصل آباد (وقاص بیگ سے) فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹائون سے این اے 109 کے کوارڈینیٹر کی جیب کاٹ لی گئی جس سے احساس پروگرام کے پانچ لاکھ روپے چوری ہوگئے۔ پولیس کے مطابق این اے 109 کا کوارڈینیٹر مزید پڑھیں

احساس پروگرام کی رقم کم بانٹنے والے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج

بہاولپور(نمائندہ خصوصی) لاک ڈاون کے پیش نظر مستحق افراد کو مالی امداد دینے کے لیے بنائے گئے سنٹرز پر رقم کی تقسیم کے دوران فراڈکرنے پر04 ملزمان گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوٹلہ موسی خان سنٹر مزید پڑھیں

نوجوان نے غیرت کے نام پر بہن اور بہنوئی کوقتل کرکے گرفتاری دے دی

شیخوپورہ(محسن شاد سے) تحصیل شرقپورشریف میں غیرت کے نام پر نوجوان نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا ہے ملزم نے مقتولین کی نعشوں کو بوری میں ڈال کر خود پولیس اسٹیشن میں جا کر گرفتاری بھی دے دی ہے مزید پڑھیں

بیرون ممالک پروازوں کی اجازت دینے کا اقدام کورٹ میں چیلنچ

لاہور(کورٹ رپورٹر) کورونا وائرس خدشات کے باعث بیرون ممالک 21 پروازوں کی اجازت دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ کردیا گیاہے۔ شہری نبیل جاوید کاہلوں نے لاہور ہائیکورٹ میں دارخواست دائر کی۔ دائر درخواست میں وفاقی حکومت، این ڈی مزید پڑھیں

خودکشی کرنےوالےشخص کے وصیت پرمبنی خط نےتہلکہ مچادیا

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں خودکشی کرنے والے 80 سالہ عبدالزاق شریف کا خط سامنےآیاہے۔ جس میں اس نے وصیت کی ہے کہ اسکو لاوارث قرار دیکر ایدھی اسکی تدفین کرے۔خودکشی سے قبل لکھے گئے خط کے مزید پڑھیں