پنجاب ٹورسٹ فورس کا کرتارپور سے آغاز کردیا گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں سیاحت پولیس کا آغاز کر دیا گیا،،،، آئی جی پنجاب عارف نواز نے ناروال کرتارپور سے نئی فورس کا آغاز کروایا۔۔۔ سو سے زائد پنجاب ٹورسٹ پولیس کے افسران اور اہلکاران فرائض سرانجام دیں گے ۔پنجاب ٹورسٹ مزید پڑھیں

انسپکٹرز،سب انسپکٹرز سمیت102 افسران کا آپریشن سے انویسٹیگیشن ونگ میں تبادلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)سی سی پی او بی اے ناصر نے 102انسپکٹرز، سب انسپکٹرز اور اے ایس آئیز کا آپریشن سے انویسٹی گیشن ونگ میں تبادلہ کردیا۔تبدیل ہونے والے افسران و اہلکار عرصہ دراز سے آپریشن اور انویسٹی گیشن ونگ میں اہم مزید پڑھیں

پنجاب پولیس میں 17 پولیس افسران کےتقرروتبادلے

  لاہور(نمائندہ خصوصی)آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 17 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ایڈیشنل ایس پی ٹریفک  لاہور محمد آصف خان کو چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد کی خالی آسامی مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کی پرائیوٹ ویڈیو لیکس کا معاملہ،ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) معروف گلوکارہ رابی پیر زادہ کی نوڈ ویڈیوز لیک ہونے پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں ایف آئی اے سائبر کرائم کے مطابق رابی پیرزادہ کی جانب سے درخواست موصول ہوئی جس میں انہوں نے اپنی مزید پڑھیں