لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے نئی فلور ملز کو گندم کی سپلائی پر پابندی کے نوٹیفکیشن کی شق 7 کالعدم قرار دیدی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے نئی فلور ملز کو گندم کی سپلائی پر پابندی کے نوٹیفکیشن کی شق 7 کو کالعدم قرار دے دیا ۔ہائیکورٹ کے جسٹس عابد حسین چٹھہ نے نئی فلور ملز کی درخواستوں پر فیصلہ جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نیب کے مختلف ریفرنس کے مستقبل کے حوالے سے نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، پاکستان لائے گئے بچے ماں کیساتھ پولینڈ بھیجنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) ہائی کورٹ نے پاکستان لائے گئے بچوں کو ان کی ماں کے ساتھ پولینڈ بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے ای سی ایل سے نام ہٹا کر بچوں کے پاسپورٹ واپس کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن یونین کونسلز کی تعداد کے مطابق حلقہ بندی کا پابند ہے، تحریری فیصلہ

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ یونین کونسلز کی تعداد کا تعین وفاقی حکومت کا اختیار ہے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا سندھ حکومت کو 4 ماہ میں مخصوص افراد کے کوٹے پر بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم

کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو 4 ماہ میں مخصوص افراد کے کوٹے پر بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سندھ حکومت کے مختلف محکموں میں خصوصی افراد کو کوٹے پر ملازمتیں نہ مزید پڑھیں

سوشل سکیورٹی ہسپتال لاہور سے اغواء ہونے والا نومولود 21 دن بعد بازیاب

لاہور(کرائم رپورٹر) سبزہ زار آپریشنز و انویسٹی گیشن پولیس کی مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سوشل سکیورٹی ہسپتال لاہور سے اغواء ہونے والے نومولود مغوی بچے کو21 روز بعد کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ سے بحفاظت بازیاب کروا کر بچے کے اغواء مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد انتخابات ملتوی کئے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پولینڈ سے پاکستان منتقل کیے گئے بچے ماں کے حوالے کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے دونوں بچے پولینڈ کی دونوں ماں کے عارضی حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ دونوں بچوں کو پولینڈ کے سفارت خانے رکھا جائے،کل بدھ کو بچوں کو دوبارہ عدالت میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا سموگ کے باعث تعلیمی ادارے مزید 7 روز بند رکھنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے باعث تعلیمی ادارے مزید 7 روز کے لئے بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سموگ سے متعلق رپورٹس کو جعلی قرار دینے کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر

لاہور (کورٹ رپورٹر ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست مقامی وکیل شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس مزید پڑھیں