سی سی پی او لاہور

الیکشن کمیشن نے سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کی تبدیلی کا معاملہ موخر کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ موخر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قانونی ٹیم کی رائے کے بعد سی سی پی او مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

عمران خان کا اپنے قتل کی سازش کا بیان، وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

پشاور( کورٹ رپورٹر ) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا اپنے قتل کی سازش سے متعلق بیان کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

عمران خان

جلا وگھیرا، توڑ پھوڑ کیس،عمران خان نے بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر ) سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماں نے جلاو گھیرا اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججوں کے تقرر سے روکنے کی درخواست دائر

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف کو گلگت بلتستان میں ججوں کے تقرر سے روکنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

نگران حکومت کا نوٹیفکیشن معطل،لاہور ہائی کورٹ نے گجرات ڈویژن اور وزیرآباد ضلع بحال کر دیا

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے نگران حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے گجرات کا ڈویژن اور وزیرآباد کا ضلع کا درجہ بحال کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں گجرات کو ڈویژن اور وزیر آباد کو ضلع مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور ہائی کورٹ،عمران خان کی حفاظتی ضمانت3 مارچ تک منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)سابق وزیر اعظم عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پیش ہو گئے جس کے بعد عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کے مزید 70 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب کے 70 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنماوں شاہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

زرداری پرقتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید پر مقدمے کے چالان میں گواہان کے بیانات شامل

اسلام آ باد ( کورٹ رپورٹر ) سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی مبینہ سازش کے الزام پر شیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ اسلام آباد میں درج مقدمے کے چالان میں7 گواہان کے بیانات شامل مزید پڑھیں