لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پرانے ٹائروں سے فیول بنانیوالے کارخانے گرانے سے روک دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پرانے ٹائروں سے فیول بنانے والے کارخانوں کو گرانے سے روکتے ہوئے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے آل پاکستان آلٹرنیٹ انرجی ری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی۔ سپریم کورٹ نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تشکیل دے مزید پڑھیں

توشہ خانہ

توشہ خانہ ،ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف چیئرمین پی پی آئی نے پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف چیئرمین تحریک انصاف نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ، ٹرائل رکوانے کیلئے اپیل دائر کردی اور فوری سماعت کیلئے متفرق درخواست بھی دے مزید پڑھیں

جسٹس فائز

آڈیو لیکس کمیشن کیس، جسٹس فائز کے خلاف درخواست واپس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)آڈیو لیکس کمیشن کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر توہینِ عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کر دی گئی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو جوڈیشل ریمانڈ کی میعاد ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس میں پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس میں ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کر دی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے 10 دہشت گرد گرفتار

لاہور (نمائندہ خصوصی) سی ٹی ڈی کی مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ 10 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس معاملات پر وزیراعلیٰ کے اختیارات کم کردیے

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کے معاملا ت میں وزیر اعلیٰ کے اختیارات کم کرکے آئی جی کو مزید بااختیار بنادیا۔ عدالت عالیہ نے محکمہ پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک رکھنے کے متعلق سول سوسائٹی کی درخواست مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

جی ایچ کیو حملہ کیس، شہریار آفریدی کی ضمانت منظور

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر شہریار آفریدی کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں ضمانت منظور ہو گئی۔ جسٹس انوارالحق پنوں اور جسٹس صفدر سلیم شاہد پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن مزید پڑھیں