عراق میں امریکا کی جنگ میں شدت کا منصوبہ تیار

امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگن نے فوجی حکام سے عراق میں ایران کی حمایت یافتہ تنظیموں اور گروہوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔  اس منصوبے کے تحت امریکا ہزاوں کی تعداد میں اپنے مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد سندھ سے بڑھ گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں کورنا وائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید 60 افراد  موذی مرض کا شکار ہو گئے۔ کورونا وائرس کےمریضوں کی تعداد 557 ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا جس میں بتایا مزید پڑھیں

کورونا کےخلاف لڑنے والے ڈاکٹرز کو پولیس کی سلامی

لاہور(نمائندہ خصوصی) کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض ادا کرنے والے ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکل سٹاف کو لاہور پولیس نے سلامی دی۔ گنگا رام ہسپتال لاہور میں سلامی کی تقریب ہوئی جس میں ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ سمیت ایس مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں مبینہ طور پر کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق میو ہسپتال میں زیر علاج مریض غلام عمران انتقال کرگیا۔ میو ہسپتال انتظامیہ نے عمران کی لاش کو تابوت میں کیمکل مزید پڑھیں

امریکہ،طالبان پائیدارامن معاہدہ متفقہ سیاسی نظام سے ممکن! تحریر:کاشف مرزا – کنکریاں

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان کے ساتھ معاہدہ ہوسکتا ہےاورتشدد میں کمی کے حوالے سے ہونے والی مفاہمت پر کامیابی سےعمل درآمد کی صورت میں امریکہ اورطالبان کےمابین 29فروری مزید پڑھیں

تعلیم یافتہ پاکستانیوں کاترک وطن۔لمحہ فکریہ! تحریر:کاشف مرزا

کنکریاں – کاشف مرزا اقوام متحدہ کی سالانہ رپورٹ گلوبل ٹرینڈزکےمطابق 2019-18میں 23 لاکھ افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے،یہ تعداد 20 برس پہلے کے مقابلے میں دگنی ہے۔37 ہزارافراد روزانہ اپنے گھروںکو چھوڑنے پرمجبور ہیں،جسکی وجہ خانہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا وائرس کا شبہ،مریض سروسز داخل

لاہور(نمائندہ خصوصی)سروسز اسپتال میں کرونا وائرس کا مشتبہ مریض سامنے آگیا،،،چند روز قبل چائنہ کے شہر ووہان سے آنیوالا تئیس سالہ میلی کرونا وائرس کے شبہ میں سروسز ہسپتال داخل ہوگیا تفصیلات کے مطابق میلی نامی چینی شہری چند روز مزید پڑھیں

طلباکوسائبر سیفٹی بارےآگاہی وشعور ضروری! تحریر کاشف مرزا

کنکریاں-کاشف مرزا موجودہ دورر سائنسی ترقی اور انٹرنیٹ کا ہے ۔انٹرنیٹ اور معلومات تک رسائی ہم سب کا بنیادی حق ہے اور انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے محفوظ رہنا بھی ہمارا بنیادی حق ہے، تو پھرسوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور عالمی منافقت ! تحریر: کاشف مرزا

کنکریاں-کاشف مرزا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 1989 سے 2018 تک 94,644 کشمیری قتل کئے گئے، بھارتی افواج نے 11,042 عورتوں کی اجتماعی عصمت دری اور ہزاروں جوانوں کو بینائی سے محروم کیاہے۔رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں