سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر اورانکے دوبچوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)کورونا وائرس قومی اسمبلی بھی پہنچ گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ اسد قیصر کے دو بچوں میں بھی کورونا کی تصدیق دونوں انٹر میڈیٹ کے طالب علم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپیکرقومی مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار رشی کپور 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے

لاہور (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے اداکارممبئی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفیصلات کی مطابق بھارت کے نامور اداکاررشی کپور ممبئی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ رشی کپور مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکار عرفان خان ممبئی میں انتقال کر گئے

لاہور(ویب ڈیسک) 2018 میں جب عرفان خان کو اپنے مرض کے بارے میں پتا چلا تھا تو انھوں نے خود اپنے مداحوں کو اس بارے میں بتایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق عرفان خان عرفان خان نیورو اینڈوکرائن ٹیومر کا شکار تھے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سےلڑنےوالے طبی عملے کے لیے لیڈی گاگا کا ’لو لیٹر‘

لاہور(ویب ڈیسک)پروگرام میں مختلف ستاروں کی جانب سے ذاتی واقعات، کامیڈی اور میوزک کا اہتمام کیا گیا تھا۔ لیڈی گاگا نے تاہم اس پروگرام کو کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے طبی عملے کے لیے ‘لو لیٹر‘ یا ‘محبت کا مزید پڑھیں

دوکمسن بہنوں سے زیادتی کےالزام میں سوتیلا باپ گرفتار،چودہ سالہ بچی کے حاملہ ہونے کی تصدیق

لاہور(کرائم رپورٹر) جینڈر بیسڈ کرائم سیل سول لائنزنے کارروائی کرتے ہوئے کم سن بہنوں کو مبینہ زیادتی کرنے والے والد کو گرفتارکرلیا ہے۔ ایس پی سول لائنز اسد الرحمان کے مطابق عبدالشکور کے خلاف اسی بیوی سمیرا نے تھانہ شالیمارمیں مزید پڑھیں

کورونا کے 10 کیسزکی تصدیق ہونے پر(اے آروائی) اسلام آباد آفس سیل کردیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) کورونا وائرس میڈیا ہائوسزمیں بھی پھیلنے لگا۔ اے آر وائی اسلام آباد آفس میں کورونا کے 10 کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ دیگر سٹاف کے ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں۔ اے آر وائی کے چیف ایگزیکٹیوآفیسر سلمان مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،9 دہشت گرد ہلاک، 2جوان شہید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے خیسورہ اور دوسالی میں انٹیلیجینس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے شمالی وزیرستان میں 9 مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے 21 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق،40 کی رپورٹس آنا باقی

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس میں بھی کورونا وائرس کے خطرات بڑھنے لگے،،،،صوبے بھرکے 21 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ایڈیشنل آئی جی انعام غنی کے مطابق پنجاب پولیس کے 21 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

کسٹم حکام کی لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی، گولڈ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

 لاہور( کرائم رپورٹر) کسٹمز حکام نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان سے لندن جاتے ہوئےمسافر سے 878 گرام سونا سمگلنگ کرتےہوئے پکڑلیا۔ کسٹمز حکام کے مطابق مظہر نامی ملزم لاہور سے لندن سونا سمگل کرنے مزید پڑھیں