پنجاب سے کورونا وائرس کے مزید 60 کیس، تعداد 4255 ہو گئی،محکمہ ہیلتھ پنجاب

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکے مطابق پنجاب سے کورونا وائرس کے مزید 60 کیس، تعداد 4255 ہو گئی۔742 زائرین سنٹرز، 1857 رائے ونڈ سے منسلک افراد، 97 قیدیوں، 1545 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

مشہور کارٹون سریز ٹام ایند جیری کے ڈائریکٹر جین ڈیچ انتقال کرگئے

لاہور(محمد منصور علی)شہرہ آفاق اور آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر جین ڈیچ انتقال کرگئے ہیں۔ وہ بچوں کے ہردلعزیز کارٹون ٹام اینڈ جیری اور پوپائے دی سیلر مین کے ڈائریکٹر تھے۔ تفصیلات کے مطابق شہرہ آفاق ڈائریکٹر جین ڈیچ انتقال کرگئے مزید پڑھیں

میں نیویارک نہیں پاکستان آکر مرنا چاہتی ہوں، اداکارہ میرا کا عمران خان کے نام ویڈیو پیغام

لاہور(ویب ڈیسک) نیویارک میں پھنسی اداکارہ میرا کی ہاتھ جوڑ کر وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل بیرون ملک اس طرح کے حالات میں نہیں ہیں کہ یہاں قیام کیا جائے۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ میں پاکستان آکر مزید پڑھیں

خوشخبری،بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کا تیسرا مرحلہ 20 اپریل سے شروع ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی۔ وطن واپس لانے کےلیے قومی ایئرلائن تیسرا مرحلہ 20 اپریل سے شروع کریگی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پہلے اور دوسرے مرحلے میں سعودی عرب اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک سے مزید پڑھیں

فیس بک نے نئے "ای موجیز” سمبل متعارف کرانے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا کی مشہور ترین فیس بک اپیلیکشن کی انتظامیہ نے اپنے دوستوں اوررشتہ داروں کے ساتھ گپ شپ اور اپنی فیلنگز شیئر کرنے کےلیے نئے "ای موجی” سمبل متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان فیس بک الیگزینڈرووائیکا مزید پڑھیں

برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، قومی ایئرلائن کا سپیشل پروازیں چلانے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان کی ایما پر وزیر ہوابازی غلام سرور خان کی خصوصی ہدایات پر پی آئی اے کا برطانیہ کا آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ پی آئی اے 19 اپریل سےروزانہ لاہور اور اسلام آباد سے مزید پڑھیں

خوشخبری، کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے ریلیف پیکج تیار

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجا حکومت نے ٹویٹر اکائونٹ پر پیغام میں بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل سٹاف، پولیس، ریسکیورز اور دیگرعملے کےلیے ریلیف پیکج تیار کرلیا گیا ہے۔ریلیف پیکج کے مطابق ہرملازم کو مزید پڑھیں

پنجاب کی 4 جیلوں کے 89 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

لاہور(نمائندہ خصوصی )کورونا وائرس نے پنجاب کی جیلوں میں بھی ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب 4 جیلوں میں کورونا کے 89 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،،،قیدیوں کو اسپتالوں قائم آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا کورونا وائرس پنجاب مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسزکی تعداد4072تک پہنچ گئی،58 جان بحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان  میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسزکی تعدادچارہزاربہترتک پہنچ گئی ہے۔ان میں 2030 کیسزپنجاب میں ،سندھ میں نوسوچھیاسی ،خیبرپختونخوامیں پانچ سوستائیس ، بلوچستان میں دوسوچھ ،گلگت بلتستان میں دوسوبارہ ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بانوے  اورآزادکشمیر میں مزید پڑھیں

خوشخبری، ملیریا کی دوائی سے کورونا کے مریضوں صحت یاب ہونے لگے

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری آگئی، میو اسپتال میں زیر علاج کورونا کے مریضوں کو ملیریا کی دوائی دی جارہی ہے جس کے انکی صحت پر مثبت اثرات پڑ رہے ہیں۔ میو اسپتال کے انچارج ڈاکٹر اسد اسلم نے مزید پڑھیں