اقوام متحدہ

خواتین کو کام کی اجازت نہیں ملی تو آئندہ ماہ افغانستان چھوڑدیں گے،اقوام متحدہ

کابل (انٹرنیشنل نیوز) اقوامِ متحدہ نے طالبان حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر خواتین عملے کو کام کرنے کی اجازت نہیں ملی تو مئی میں تمام آپریشن بند کرکے افغانستان سے واپس چلے جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

جنگ بندی

امریکی سیکریٹری خارجہ کا سوڈانی جنرلز سے رابطہ، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے سوڈان میں لڑائی کی قیادت کرنے والے دونوں جنرلز سے ٹیلی فونک رابطے میں جلد جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

سعودی عرب کے ساتھ امن عرب اسرائیل تنازع کے خاتمے کی کلید ہے،نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پرلانا عرب اسرائیل تنازع کے خاتمے کی کلید ہے . اور یہ اس تنازع کے خاتمے کی جانب ایک مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدر کا یوکرین کے علاقے میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ،ملٹری کمانڈ میٹنگ میں شرکت

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ریجن خیرسون میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے اور وہاں ہونے والی ملٹری کمانڈ میٹنگ میں شرکت کی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے لوہانسک ریجن میں نیشنل گارڈز مزید پڑھیں

بل پیش

امریکی ایوان نمائندگان میں امیگریشن سے متعلق سخت بل پیش

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی ایوان نمائندگان میں امیگریشن سے متعلق سخت بل پیش کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیش کردہ بل میں غیر قانونی طور پرکام کرنے والوں کیخلاف سخت چارہ جوئی کی سفارش کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ مزید پڑھیں

سوڈانی فوج

سوڈانی فوج کی منحرف سریع الحرکت فورسز کے کمانڈ سینٹر پر قبضے کی تردید

خرطوم (انٹرنیشنل نیوز)سوڈان کی مسلح افواج نے بغاوت کرنے والی سریع الحرکت فورسز کے کمانڈ سینٹر پرکنٹرول کی تردید کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فوج نے ایک بیان میں کہا کہ سریع الحرکت فورسز کی جانب سے جنرل کمانڈ ، مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ کاسوڈانی جنرل برہان اور آرایس ایف کمانڈرکوفون

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سوڈان کے فوجی سربراہ عبدالفتاح البرہان اور سریع الحرکت فورسز کے کمانڈر محمد حمدان دقلوحمیدتی سے دوفون کالز کی ہیں . اور ان سے جمہوریہ سوڈان میں سلامتی مزید پڑھیں

عرب لیگ

عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس؛سوڈان میں جنگ بندی کا مطالبہ

قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)عرب لیگ نے سوڈان میں جاری خونریزجھڑپوں کے بعد جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور ملک میں بڑھتے ہوئے تشدد اور مخاصمت پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیرپورٹس کے مطابق عرب لیگ نے سوڈان میں متحارب فورسز کے مزید پڑھیں

آرامکو

آرامکو میں ریاستی ملکیت کا 4 فیصد سنابیل انویسٹمنٹ کو منتقل کرنے کا اعلان

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے عربین آئل کمپنی (آرامکو سعودیہ)میں ریاست کے حصص میں سے 4 فیصد حصص کو سعودی عربین انویسٹمنٹ کمپنی (سنابیل انویسٹمنٹ) کو منتقل کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

مسجدالحرام

مسجدالحرام میں 15 لاکھ زائرین کی حاضری، 56 ہزار سے زائد آب زم زم کی بوتلیں تقسیم

جدہ(نیوز ڈیسک)رمضان کی 25 ویں شب مسجدالحرام میں زائرین کی تعداد 15لاکھ تک پہنچ گئی۔ادارہ امورِ حرمین شریفین کے مطابق مسجدالحرام میں آبِ زم زم کی 56ہزار 400 بوتلیں تقسیم کی گئیں۔ مسجدالحرام میں رضاکارانہ خدمات سے فائدہ اٹھانے والوں مزید پڑھیں