ژالہ باری

سعودی شہر الباحہ میں ژالہ باری، پہاڑوں اور شاہراہوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر الباحہ میں موسم نے اس وقت غیر معمولی صورت حال اختیار کرلی جب بارش کے ساتھ ساتھ اولے بھی پڑنے لگے۔ ژالہ باری اس قدر زیادہ تھی کہ سفید اولوں نے اس مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن کا 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ،باضابطہ اعلان موخر

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز کہا ہے کہ وہ 2024 میں دوبارہ انتخاب لڑنے کاارادہ رکھتے ہیں لیکن وہ ابھی تک اس کااعلان کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں بائیڈن مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ

انقرہ اور قاہرہ سفیروں کے تبادلے کے قریب ہیں،ترک وزیر خارجہ

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز)ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے اعلان کیا ہے کہ ان کے مصری ہم منصب سامح شکری اس ہفتے انقرہ کا دورہ کریں گے۔ ترکیہ کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ نے مزید کہا مزید پڑھیں

سہیلیاں

شوہر مر گئے،81 سالہ سہیلیاں دنیا گھومنے نکل گئیں

ٹیکساس(این این آئی)امریکہ کی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی دو 81 سالہ خواتین نے 80 دن میں پوری دنیا کا سفر کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 81 سالہ ڈاکیومنٹری فوٹوگرافر ایلی ہیمبے اور 81 سال مزید پڑھیں

یائر لاپیڈ

یہ حکومت قیادت کرنے کی اہل نہیں، لاپیڈ کا نیتن یاھو سے ملنے کے بعد بیان

تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیلی اپوزیشن کے رہنما یائر لاپیڈ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی اور ملاقات کے بعد کہا ہے کہ یہ حکومت ملک کی قیادت کرنے کی اہل نہیں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

عراقی کردوں

عراقی کردوں کا سلیمانیہ ائیرپورٹ پر ترک بمباری کے خلاف احتجاج

بغداد(نیوز ڈیسک )عراق کے کرد شہریوں نے ترکیہ کی جانب سے کرد علاقوں میں بمباری کے واقعات کے خلاف احتجاج کیا۔ یہ احتجاج سلیمانیہ ائیرپورٹ پر حملے کے دو دن بعد منعقد کیا گیا تھا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ترک حکام مزید پڑھیں

سعودی جہازوں

سعودی جہازوں پر آنے والے مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے سعودی ہوائی جہازوں پر آنے والے مسلمان مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج کی طرف سیٹویٹرپر ایک مزید پڑھیں

پاکستان وزارت برائے اورسیز نے ناروے کے لیے جنید طارق شیخ کو فوکل پرسن کمیونٹی نامزد کردیا

(زنیر چوہدری اوسلو، ناروے)پاکستان وزارت برائے اورسیز نے ناروے کے لیے جنید طارق شیخ کو فوکل پرسن کمیونٹی نامزد کردیا . ناروے میں مقیم جنید طارق شیخ پاکستانی کمیونٹی کےلیے بطور ترجمان اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔ اوسلو میں پاکستانی مزید پڑھیں

مسجد نبوی

رمضان کا آخری عشرہ ، مسجد نبوی میں 4ہزار 200مرد و خواتین اعتکاف بیٹھ گئے

مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک) رمضان کا آخری عشرہ ، مسجد نبوی میں 4ہزار 200مرد و خواتین اعتکاف بیٹھ گئے ،عرب میڈیاکے مطابق مرد معتکفین کے لیے مسجد نبوی کی مغربی چھت مختص کی گئی، مرد معتکفین باب نمبر چھ اور داخلی مزید پڑھیں

حزب اللہ

حزب اللہ اور حماس نے اسرائیل کے خلاف بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کر لیا

بیروت(نمائندہ خصوصی)حزب اللہ اور حماس کے رہنماﺅں نے اسرائیل کے خلاف پرزور مزاحمت کی تیاری پر بات چیت کے لیے لبنان میں ملاقات کی ہے، عالمی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں