ٹوئٹر

ٹوئٹر پر 10 لاکھ سے زائد فالوورز والی شخصیات کو مفت بلیو ٹک دئیے جانے کا انکشاف

نیویارک (نیوز ڈیسک)مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے 20 اپریل کو دنیا بھر سے تمام شخصیات اور اداروں کے بلیو ٹک ہٹا دئیے تھے، تاہم انکشاف ہوا ہے کہ ٹوئٹر نے بعض شخصیات اور اداروں کے اکائونٹس پر مفت بلیو مزید پڑھیں

پلوامہ حملے

بھارتی وزیر داخلہ نے پلوامہ حملے سے متعلق مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر کے دعوئوں کو چیلنج کردیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے پلوامہ حملے میں ایسا کچھ نہیں کیا جس کو چھپایا جائے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کا مزید پڑھیں

جدیدترین پیٹریاٹ

امریکا نے یوکرین کو جدیدترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام دیدیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو امریکا کا جدید ترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا۔خبرایجنسی کے مطابق یوکرینی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم یوکرین پہنچ گیا ہے۔ یوکرینی وزیردفاع اولیکزی ریزنیکوف مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

جنوبی ایشیا دنیا میں بچیوں کی کم عمر کی شادیوں کا مرکز ہے،اقوام متحدہ

نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے کہا ہے کہ بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ کی وجہ سے جنوبی ایشیا دنیا میں بچیوں کی کم عمر کی شادیوں کا مرکز ہے۔ یونیسیف کی طرف سے جارہ کردہ اعداد مزید پڑھیں

نیتن یاہو

مشرق وسطیٰ میں 95 فیصد مسائل ایران کے پیدا کردہ ہیں،نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاہدے پر تنقید کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہیکہ جو ملک ایران سے پارٹنرشپ کرتے ہیں وہ مصائب کا مزید پڑھیں

سوڈان میں لڑائی

سوڈان میں لڑائی300افراد ہلاک ،400فوجی چاڈ پہنچ گئے

خرطوم /نجامینا(نیوز ڈیسک)سوڈان میں 15 اپریل کو فوجی تصادم کے آغاز کے بعد سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے زیادہ ہو چکی ہے 2,600 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں،400فوجی لڑائی سے بچنے کیلئے چاڈ پہنچ گئے ہیں تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بھگدڑ

یمن، امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 85 افراد ہلاک،سینکڑوں زخمی

صنعاء (نیوز ڈیسک)حوثی حکام نے کہا ہے کہ یمن میں امداد کی تقسیم کے دوران بھگڈر سے 80 سے زیادہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ حادثہ جمعرات کو ایک مزید پڑھیں

ایرانی صدر

اسرائیل نے حملہ کیا تو تل ابیب اور حَیفا کو تباہ کر دینگے، ایرانی صدر

تہران(انٹرنیشنل نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو تل ابیب اور حیفا کو تباہ کر دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے مزید پڑھیں

ترجمان طالبان

اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والی خواتین پر پابندی عائد کرنا ہمارے ملک کا اندرونی مسئلہ ہے،ترجمان طالبان

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر ان کا ادارہ خواتین کے کام کے حوالے سے طالبان کو قائل نہ کر سکا تو اقوام متحدہ مئی میں افغانستان سے انخلا کا ‘افسوسناک’ فیصلہ مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن اور اہلیہ کی آمدن و ٹیکس تفصیلات جاری

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا کے صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی آمدن اور ٹیکس تفصیلات جاری کردی گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن کے ٹیکس گوشواروں سے معلوم مزید پڑھیں