اقوا م متحدہ

خرطوم میں روزمرہ کی اشیائے ضروریہ تیزی سے نایاب ہوتی جا رہی ہیں، اقوا م متحدہ

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بیان میں کہا کہ سوڈان میں تیزی سے بگڑتے ہوئے انسانی بحران کے پیش نظر اقوام متحدہ کے انسانی امور کے انڈر سیکرٹری جنرل اور ایمرجنسی ریلیف مزید پڑھیں

ایلون مسک

میڈیا ہاوسز اب ٹوئٹر صارفین سے فی آرٹیکل پیسے لے سکیں گے، ایلون مسک

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک ) ٹوئٹر سربراہ ایلون مسک نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ میڈیا پبلشر اب ٹوئٹر صارفین سے فی آرٹیکل ایک کلک کے ذریعے پیسے وصول کرسکیں گے۔ انہوں نے اسے میڈیا کے اداروں اور عوام مزید پڑھیں

آسمانی بجلی

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی بنگال کے 5 مختلف اضلاع میں پیش آیا جہاں آسمانی بجلی گرنے کے واقعے میں 14 افراد مزید پڑھیں

خلاباز سلطان النیادی

متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی کی خلا میں چہل قدمی

ابوظہبی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی خلا میں چہل قدمی اور مشن مکمل کر کے انٹرنیشنل اسپیس سینٹر میں باحفاظت واپس آگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سلطان النیادی کو خلا میں چہل قدمی کے لیے 55 گھنٹے مزید پڑھیں

پائلٹس

امریکی فوج نے اپنے پائلٹس کو عارضی طور پر گرائونڈ کردیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی فوج نے اپنے پائلٹس کو عارضی طور پر گرائونڈ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے سربراہ کی جانب سے یہ فیصلہ حال ہی میں رونما ہونے والے پے درپے حادثات کی وجہ سے کیا گیا مزید پڑھیں

یوکرین

روس کے یوکرین پر میزائل حملے، 5 ہلاک

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس کی جانب سے یوکرین میں میزائل حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرین حکام نے دعوی کیا کہ روس نے رات گئے دارالحکومت کیف، وسطی اور جنوبی ریجن میں میزائل حملے مزید پڑھیں

میگھن

میگھن کی شہزادہ ہیری سے شادی کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات

لندن (نیوز ڈیسک)میگھن کی شہزادہ ہیری سے شادی کے بارے میں سوتیلی بہن سامنتھا مارکل نے کچھ چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ چارلس کی تاجپوشی سے قبل میگھن مارکل کے والد، بھائی اور سوتیلی بہن مزید پڑھیں