نیویارک (انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں افغانستان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2637 خبریں موجود ہیں
لندن (انٹرنیشنل نیوز)پرنس آف ویلز نے والد شاہ چارلس سوم کو تاجپوشی کی تقریب میں خراجِ تحسین پیش کرکے جذباتی کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ چارلس کی آنکھیں تاجپوشی کی تقریب کے دوران اس وقت بھر آئیں جب شہزادہ ولیم مزید پڑھیں
منی پور(انٹرنیشنل نیوز)بھارتی ریاست منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، ریاستی انتظامیہ نے شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں بھارتی بٹالین کا کمانڈو ہلاک ہوگیا۔رپورٹ مزید پڑھیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ برطانوی شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب میں شہزادہ ہیری کو بالکونی میں آنے کی دعوت نہیں دی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاج مزید پڑھیں
واشنگٹن /جدہ(انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور سعودی حکومتوں نے آپس میں برسر پیکار سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان براہ راست مذاکرات جدہ میں شروع ہونے کی تصدیق کی ہے حالانکہ سوڈانی دارالحکومت میں لڑائی کے آثار کم ہوتے نظر مزید پڑھیں
قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عرب لیگ کے ترجمان جمال رشدی نے کہا کہ قرارداد عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں منظور کی گئی۔ شام میں مزید پڑھیں
تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی سے خطے میں مساواتیں بدل جائیں گی۔ آج کئی ملکوں پر یہ حقائق واضح ہو چکے ہیں۔ ایرانی صدر نے خبر رساں مزید پڑھیں
دبئی(انٹرنیشنل نیوز)پریس کی آزادی کا خیال رکھنے والی تنظیم “رپورٹرز ودآٹ بارڈرز” کے ذریعہ شائع ہونے والے سالانہ ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں ہندوستان 11 درجے نیچے گر گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ برس انڈیا میں میڈیا کی مزید پڑھیں
انقرہ(انٹرنیشنل نیوز )ترکیہ کے وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ان کاملک سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں اپنے سفیرکی گاڑی پرفائرنگ کے بعد اپنا سفارت خانہ پورٹ سوڈان منتقل کردے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے جنوبی شہرانطالیہ مزید پڑھیں
لندن (انٹرنیشنل نیوز)انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کو دھچکا لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی کا 4 اضافی نشستوں کے ساتھ کنٹرول مزید مضبوط رہا ہے اور کونسل 90 کے ایوان میں مزید پڑھیں