روس

روس کا کرغزستان میں فوجی تنصیبات میں اضافے کا فیصلہ

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس، وسطی ایشیائی ملک کرغزستان میں فوجی تنصیبات میں اضافہ کرے گا۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کرغزستان کے ہم منصب صدر جباروف سے ملاقات کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن کا اس مزید پڑھیں

امریکہ

سعودی عرب خطے کے اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں ہمارے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ خطے میں واشنگٹن اور ریاض کے مشترکہ سلامتی اور اقتصادی مفادات موجود ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک مزید پڑھیں

صدر اردوان

استنبول کے ساتھ مل کر ترکیہ کی تاریخ بنائیں گے، صدر اردوان

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز )ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ استنبول کے ساتھ مل کر ترکیہ کی تاریخ بنائیں گے۔ اپوزیشن اتحاد کو ملک کو تقسیم کرنے کا موقع نہ دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں جلسے مزید پڑھیں

ترکیہ

ترکیہ،امریکاکی یوکرین کوروسی ساختہ ایس 400 دفاعی نظام بھیجنے کی تجویزمسترد

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز)ترک وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ امریکا نے روس سے خریدکردہ ایس 400 میزائل دفاعی نظام یوکرین کوبھیجنے کی تجویزپیش کی تھی لیکن انقرہ نے اس کومسترد کردیا ہے۔ ترک میڈیاکے مطابق وزیرخارجہ چاوش اوغلو مزید پڑھیں

طالبان پھانسی، سنگسار اور کوڑے مارنے کی سزائیں دینا بند کریں، اقوام متحدہ

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں افغانستان مزید پڑھیں

شہزادہ ولیم

تقریبِ تاجپوشی میں شہزادہ ولیم کا شاہ چارلس کو خصوصی خراجِ تحسین

لندن (انٹرنیشنل نیوز)پرنس آف ویلز نے والد شاہ چارلس سوم کو تاجپوشی کی تقریب میں خراجِ تحسین پیش کرکے جذباتی کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ چارلس کی آنکھیں تاجپوشی کی تقریب کے دوران اس وقت بھر آئیں جب شہزادہ ولیم مزید پڑھیں

کرفیو نافذ

بھارتی ریاست منی پور میں کشیدگی برقرار، 100 سے زائد افرادہلاک

منی پور(انٹرنیشنل نیوز)بھارتی ریاست منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، ریاستی انتظامیہ نے شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں بھارتی بٹالین کا کمانڈو ہلاک ہوگیا۔رپورٹ مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری

تاج پوشی تقریب، شہزادہ ہیری کو بالکونی میں آنے کی دعوت نہیں دی گئی، امریکی میڈیا کا دعوی

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ برطانوی شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب میں شہزادہ ہیری کو بالکونی میں آنے کی دعوت نہیں دی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاج مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

امریکا اور سعودی عرب کا سوڈان میں قیام امن کیلئے جدہ میں مذاکرات کا خیرمقدم

واشنگٹن /جدہ(انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور سعودی حکومتوں نے آپس میں برسر پیکار سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان براہ راست مذاکرات جدہ میں شروع ہونے کی تصدیق کی ہے حالانکہ سوڈانی دارالحکومت میں لڑائی کے آثار کم ہوتے نظر مزید پڑھیں

قرارداد منظور

شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور

قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عرب لیگ کے ترجمان جمال رشدی نے کہا کہ قرارداد عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں منظور کی گئی۔ شام میں مزید پڑھیں