صدرزیلنسکی

پوتین پر ہم نے حملہ نہیں کیا، صرف اپنی زمینوں پر لڑ رہے، یوکرائنی صدرزیلنسکی

کیف (انٹرنیشنل نیوز)ماسکو کے اس اعلان کے بعد کہ روسی صدر پوتین کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرونز کے ذریعہ کریملن کی عمارت پر حملہ کیا گیا تھا یوکرینی صدر زیلنسکی نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس

یوکرین کی سرحدوں سے باہر حملوں کی حوصلہ افزائی یا مدد نہیں کررہے، وائٹ ہائوس

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)روس کی جانب سے یوکرین پر روسی صدر پوٹین کو قتل کرنے کی کوشش میں ڈرون حملے کرنے کے الزام پر اپنے رد عمل میں وائٹ ہائوس نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن سرحدوں سے باہر یوکرینی حملوں کی مزید پڑھیں

اقوا م متحدہ

عالمی برادری افغان خواتین کی معاشرتی دھارے میں عدم شمولیت پر فکرمند ہے، انتونیو گوتیرس

دوحا (انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہاہے کہ عالمی برادری افغانستان کے استحکام، وہاں ہونے والی دہشتگردی، منشیات اسمگلنگ اور افغان خواتین کی معاشرتی دھارے میں شمولیت نہ ہونے پر فکرمند ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

سوڈانی فوج

سریع الحرکت فورسز کی جنگی صلاحیتوں میں 50 فی صد کمی کردی،سوڈانی فوج

خرطوم (انٹرنیشنل نیوز)سوڈانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ وہ اپنیمدمقابل نیم فوجی سریع الحرکت فورسز (آر ایس ایف)کی جنگی صلاحیتوں کو 45سے55 فی صد تک کم کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فوج نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ کی افریقی یونین کے ہائی کمشنرسے سوڈان میں کشیدگی روکنے پر بات چیت

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے افریقی یونین کمیشن کے چیئرمین موسی فکی سے سوڈان میں فوجی کشیدگی کو روکنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فون کال کے دوران مزید پڑھیں

روسی فضائیہ

روسی فضائیہ نے 24 گھنٹے میں یوکرین کے تین لڑاکا طیارے مارگرائے

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس نے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں یوکرین کے تین فوجی طیاروں کو مار گرایا ہے جبکہ اس نے یوکرین پربڑے پیمانے پر میزائل حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روس کی وزارتِ دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف مزید پڑھیں

جنگجو ہلاک

امریکا کا 11مئی سے لازمی کورونا ویکسین کی شرط ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے 11 مئی سے بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے لازمی کورونا ویکسین کی شرط ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس نے کہا کہ 11 مئی سے فیڈرل مزید پڑھیں

اجلاس

سوڈان میں لڑائی کی وجہ سے آٹھ لاکھ سے زیادہ افراد نقل مکانی کرسکتے ہیں،اقوام متحدہ

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز )اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ سوڈان میں متحارب فوجی دھڑوں کے درمیان جاری لڑائی کے نتیجے میں آٹھ لاکھ سے زیادہ افراد نقل مکانی کرسکتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسسٹنٹ مزید پڑھیں

جنگجو ہلاک

یوکرین پر قبضے کی کوشش میں روس کے 20ہزار فوجی اور جنگجو ہلاک

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) ترجمان وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ یوکرین پر قبضے کی کوشش میں روس کے 20ہزار فوجی اور جنگجو ہلاک اور 80 ہزار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک بیان میں وائٹ ہائوس نے مزید پڑھیں

ترک صدر

داعش کے سربراہ کے خلاف کارروائی شام کے علاقے جنداریس میں کی گئی،ترک صدر

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز)ترکش انٹیلی جنس فورسز نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے سربراہ ابو الحسین القریشی کو ہلاک کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان مزید پڑھیں