ٹرمپ

ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ ہوگئے،رپورٹ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعوی کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق درجنوں فضائی ایندھن بردار طیارے اسرائیل بھیجے مزید پڑھیں

ٹرمپ

چین الیکشن ڈیٹا ہیک کرنے کی کوشش کررہا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین الیکشن ڈیٹا ہیک کرنے کی کوشش کررہا ہے، امریکی الیکشن میں چین مداخلت کی کوشش کررہا ہے۔امریکی قوم سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین مزید پڑھیں

صادق خان

تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونیوالے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

لندن (انٹرنیشنل نیوز)تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے نئے لارڈز کے ناموں کا اعلان کردیا جس میں صادق خان کا نام بھی شامل مزید پڑھیں

امریکا

آبنائے ہرمز کشیدگی، امریکا نے ایران پر معاہدہ توڑنے کا الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکا نے ایران پر معاہدہ توڑنے کا الزام عائد کر دیا‘ وائٹ ہاﺅس نے کہا ہے کہ ایران حالیہ امریکی فوجی حملوں کے باوجود امریکا کے ساتھ سفارتی رابطے برقرار رکھے ہوئے ہے اور جوہری معاہدے تک مزید پڑھیں

جے ڈی وینس

جے ڈی وینس نے ایران مذاکرات سے مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیئے

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاس کے سینئر مشیروں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف پر ایران سے متعلق مذاکرات کے دوران مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا مزید پڑھیں

ایران

ایران کے کویت اور اردن میں امریکی تنصیبات اور فوجیوں پر حملے، جدید ڈرون مار گرانے کا دعوی

تہران/واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور ایران کے درمیان فوجی تصادم انتہائی خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مسلسل پانچویں رات بھی شدید فضائی اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

باقر قالیباف

ایرانی فوج کو دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی مکمل آزادی ہے، باقر قالیباف

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی فوج کو دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی مکمل آزادی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کی قومی سلامتی آبنائے ہرمز پر ایرانی مزید پڑھیں

جے ڈی وینس

اسرائیل امریکا میں عوامی حمایت کھو بیٹھا ہے، نائب صدر جے ڈی وینس کا بڑا اعتراف

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے اور یہ ایک سادہ، واضح اور ناقابلِ نظرانداز حقیقت بن چکی ہے۔ امریکی نائب صدر نے معروف پوڈکاسٹر مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج اتارنے کے آپشن پر غور شروع کر دیا، امریکی اخبار کا دعوی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے مزید آپشنز پر غور کر رہے ہیں جن میں آبنائے ہرمز کے قریب واقع مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ

جنگ کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس، اراکین کا خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کا مطالبہ

تہران(انٹرنیشنل نیوز) امریکا کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کا پہلا باقاعدہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعدد ارکان نے امریکا کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت ختم کرنے اور سید علی خامنہ ای کی شہادت کا مزید پڑھیں