ایران

ایران نے امریکی مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں نئے آپشنزکا عندیہ بھی دیدیا

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک ) ایران نے امریکی مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں نئے آپشنزکا عندیہ بھی دیدیا۔ایرانی نائب صدر رضا عارف نے کہا ہے کہ تیل کی آزاد مارکیٹ یا تو سب کیلئے ہوگی یا کسی کیلئے نہیں۔ اپنے مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

امریکا "سرینڈر” چاہتا ہے لیکن ایرانی قوم طاقت کے آگے سر نہیں جھکاتی، مسعود پزشکیان

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک )ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کے امریکا پر اعتماد نہ ہونے کی وجوہات تاریخی بد اعتمادی ہے۔اپنے ایک بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکی حکام کی جانب سے غیر مزید پڑھیں

تجارتی جہاز

امریکا کا تجارتی جہاز پر قبضہ،ایران نے اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی

نیویارک، تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایران نے امریکا کی جانب سے خلیج عمان میں جہاز پر قبضہ اور عملہ یرغمال بنانے کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا کی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران جنگ اور مہنگائی، ٹرمپ مشکل میں پڑ گئے،63 فیصد امریکی شہری ٹرمپ کی پالیسیوں کے مخالف

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز ) امریکہ میں حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی عوام کی بڑی تعداد ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے نالاں ہے۔امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کے سروے رپورٹ کے مطابق 63 فیصد امریکی شہری صدر مزید پڑھیں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نئی دہلی — بھارتی معروف اینکر Arnab Goswami ایک بار پھر تنازعات کے مرکز میں ہیں، جہاں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے کشمیری مسلم رہنماؤں اور برادری کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ اختیار کیا ہے۔ اپنے پروگرام میں، مزید پڑھیں

سعودی عرب کا انقلابی قدم — نیوم میں دنیا کا پہلا ہوا میں معلق اسپورٹس اسٹیڈیم تعمیر کے مراحل میں

سعودی عرب کھیلوں کی دنیا میں ایک نیا سنگِ میل قائم کرنے جا رہا ہے، جہاں نیوم کے علاقے میں دنیا کا پہلا ہوا میں معلق اسکائی اسٹیڈیم تعمیر کیا جا رہا ہے۔ یہ جدید ترین اسٹیڈیم زمین سے تقریباً مزید پڑھیں

بھارت-افغان آبی گٹھ جوڑ کے مقابلے میں پاکستان کا واضح مؤقف، آبی خودمختاری اور دفاع کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: بھارت اور افغانستان کے درمیان ابھرتے ہوئے آبی اشتراک کے تناظر میں پاکستان نے اپنے آبی دفاع اور خودمختاری کے عزم کا دوٹوک اظہار کیا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پانی کے مسئلے پر کسی مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں اسلامی اسکول کی عمارت گرنے کا سانحہ؛ جاں بحق طلبا کی تعداد 54 تک جا پہنچی، 13 تاحال لاپتا

انڈونیشیا کے شہر سیدوارجو میں اسلامی اسکول الخوزینی اسلامک بورڈنگ اسکول کی دو منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق طلبا کی تعداد 54 ہو گئی ہے، جب کہ ملبے تلے اب بھی کم از کم 13 طلبا اور مزید پڑھیں

شام میں عبوری پارلیمنٹ کے انتخابات مکمل، احمد الشرع کے نامزد ارکان پر شفافیت کے سوالات

دمشق: شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی عبوری پارلیمنٹ کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں، تاہم اس عمل کو شفافیت کے لحاظ سے تنقید کا سامنا ہے کیونکہ عبوری رہنما احمد الشرع نے براہِ راست 70 مزید پڑھیں

امن منصوبے پر رضامندی کے باوجود اسرائیل کا یوٹرن؛ فلسطینیوں کو غزہ واپسی سے روک دیا گیا

امریکی صدر کے 20 نکاتی امن منصوبے پر فریقین کی مشروط رضامندی کے باوجود اسرائیل نے ایک نیا اور سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے فلسطینیوں کو اپنے علاقوں میں واپس جانے سے روک دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے عربی زبان مزید پڑھیں