• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 21 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
تجارتی جہاز

تجارتی جہاز

امریکا کا تجارتی جہاز پر قبضہ،ایران نے اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی

یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور عالمی بحری تنظیم فوری مداخلت کرے، امریکی اقدام کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں،ایران کا مطالبہ

News Editor by News Editor
اپریل 21, 2026
in انٹرنیشنل
0 0
0

نیویارک، تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایران نے امریکا کی جانب سے خلیج عمان میں جہاز پر قبضہ اور عملہ یرغمال بنانے کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی۔

ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایرانی تجارتی جہاز کا قبضہ غیر قانونی اور وحشیانہ عمل ہے، جہاز پر قبضہ بین الاقوامی قوانین اور جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ایران نے کہا ہے کہ یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور عالمی بحری تنظیم فوری مداخلت کرے، امریکی اقدام کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔تہران حکومت نے مزید کہا ہے کہ جہاز اور عملے کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں، کارروائی کے دوران عملے اور ان کے اہل خانہ کو دھمکایا بھی گیا۔

ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جہاز پر حملہ سمندری قزاقی اور دہشت گردی ہے،امریکا خطے میں بگڑتی صورتحال کا مکمل ذمہ دار ہے، ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے لیے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہامریکاایرانتجارتی جہازشکایت
Previous Post

ایران جنگ اور مہنگائی، ٹرمپ مشکل میں پڑ گئے،63 فیصد امریکی شہری ٹرمپ کی پالیسیوں کے مخالف

Next Post

امریکا "سرینڈر" چاہتا ہے لیکن ایرانی قوم طاقت کے آگے سر نہیں جھکاتی، مسعود پزشکیان

News Editor

News Editor

Next Post
مسعود پزشکیان

امریکا "سرینڈر" چاہتا ہے لیکن ایرانی قوم طاقت کے آگے سر نہیں جھکاتی، مسعود پزشکیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

سونا

سونا مزید سستا ، فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے کمی کے ساتھ 5 لاکھ 162 روپے ہو گئی

اپریل 21, 2026
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک وارڈنز کے چالان کوٹہ سسٹم کیخلاف درخواست دائر

اپریل 21, 2026
اسلام آباد

اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر نیا پارک بنانے کا فیصلہ

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7154

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

629
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

556
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

494
سونا

سونا مزید سستا ، فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے کمی کے ساتھ 5 لاکھ 162 روپے ہو گئی

اپریل 21, 2026
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک وارڈنز کے چالان کوٹہ سسٹم کیخلاف درخواست دائر

اپریل 21, 2026
اسلام آباد

اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر نیا پارک بنانے کا فیصلہ

اپریل 21, 2026
لوڈشیڈنگ

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ جاری،بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading