جرمن چانسلر

اختلاف کے باوجود امریکا نیٹو اتحاد میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے، جرمن چانسلر

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک )جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ اختلاف رائے کے باوجود امریکا نیٹو اتحاد میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحاد میں امریکا سب سے مزید پڑھیں

امریکی فوجی

پراجیکٹ فریڈم کی حمایت کے لیے 15 ہزار امریکی فوجی تعینات کیے جا رہے ہیں، سینٹ کام

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے امریکی صدر کے اعلان کردہ پراجیکٹ فریڈم کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افوا ج اس منصوبے کی معاونت کا آغاز کررہی ہیں جس کا مقصد آبنائے ہرمز سے تجارتی مزید پڑھیں

مارک کمٹ

پاکستان خطے میں اہم سفارتی کردار ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سابق امریکی جنرل

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کے سابق اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے پولیٹیکل ملٹری امور جنرل مارک کمٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتماد حاصل ہے اور وہ خطے میں اہم سفارتی کردار ادا کرنے کی مزید پڑھیں

پٹرول پمپ

پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق میں انکشاف

مونٹریال(نیٹ نیوز ) مونٹریال یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ پیٹرول پمپ کے قریب رہائش پذیر بچوں میں کینسر، بالخصوص خون کے کینسر کا خطرہ دیگر بچوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوتا ہے۔ اس تحقیق مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

پاکستان کی حمایت سے اقوام متحدہ کے جنوبی سوڈان مشن میں مزید سال کی توسیع

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان مشن میں ایک سال کی توسیع کا اعلان کر دیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان میں تعینات امن مشن کی مدت 30 اپریل 2027 مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل

آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاکہ آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کہتے ہیں بحری راستے کی بندش تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کے ایگزیکٹو مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن

روس کی طاقت اس کے تنوع میں ہے، تمام قومیں ایک خاندان ہیں، پیوٹن

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کی اصل طاقت اس کے کثیر الثقافتی اور متنوع معاشرے میں ہے، جہاں مختلف قومیں ایک خاندان کی طرح متحد ہیں۔ ماسکو میں منعقدہ تعلیمی فورم زنانئے.پروئے کے موقع پر مزید پڑھیں

امریکی وزیر

کانگریس میں گرما گرمی، امریکی وزیر جنگ کا ایران کی جنگ کو دلدل ماننے سے انکار

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ ایران کے خلاف جنگ کے حوالے سے سماعت کے دوران کانگریس میں ڈیموکریٹک قانون سازوں کے ساتھ براہِ راست آمنے سامنے آگئے۔ انہوں نے امریکی فوجی کارروائیوں کا بھرپور دفاع کیا اور ڈیموکریٹک مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

ایران کے خلاف فوجی آپریشن پہلے شروع کرنا چاہیے تھا، ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن پہلے شروع کرنا چاہیے تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی 90 فی صد میزائل فیکٹریاں مزید پڑھیں

صمود فلوٹیلا

اسرائیلی بحریہ نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک لیا

غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک )اسرائیلی بحریہ نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک لیا۔امدادی تنظیم کی جانب سے بتایا گیا کہ اسرائیل کی اسپیڈ بوٹس نے فلوٹیلامیں شامل متعدد کشتیوں کو گھیرے میں لے لیا جس کے مزید پڑھیں