پاکستان ریلوے

پٹرولیم قیمتیں بڑھنے پر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کردیا گیا

لاہور(کامرس رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مسافرٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہو گا ،ٹرین مزید پڑھیں

گنے کی پیداوار

پاکستان گنے کی پیداوار اور زیر کاشت رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا چوتھے بڑا ملک بن گیا

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)پاکستان گنے کی پیداوار اور زیر کاشت رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا چوتھے بڑا ملک بن گیا ہے۔ صوبہ پنجاب میں گنے کی اوسط پیداوار 800 من فی ایکڑ سے زائد ہے جبکہ عالمی اوسط پیداوار مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی

کراچی (کامرس ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، اسٹاک مارکیٹ کے مزید پڑھیں

چارجنگ سٹیشنز

حکومت کا الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کیلئے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)حکومت نے الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اس وقت چارجنگ سٹیشنز کوبجلی تقریبا 45 روپے فی یونٹ فراہم کی جارہی ہے، ٹیکسز شامل کر کے چارجنگ سٹیشنز کو مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

زرعی شعبے کو سالانہ بنیادوں پر 1.266 ٹریلین روپے کے قرضے فراہم

کراچی (کامرس ڈیسک )زرعی شعبہ کو رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 1.266 ٹریلین روپے کے قرضے فراہم کئے گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران بینکوں اور مزید پڑھیں

بجلی صارفین

تقسیم کار کمپنیوں کا بجلی تقریبا 2 روپے فی یونٹ سستی کرنے کیلئے نیپرا سے رجوع

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) کے الیکٹرک سمیت تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں تقریبا 2 روپے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی، نیپرا 12 فروری کو درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم کا رمضان پیکج نقد رقم کی صورت میں تقسیم کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے وزیراعظم کے رمضان پیکیج کو ملک بھر کے مستحق افراد میں نقد کی صورت میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ مل کر عملدرآمد کیا جائے مزید پڑھیں

گندم کی فصل

بارش نہ ہونے سے پنجاب میں خشک سالی ،کھیت سوکھ گئے ، گندم کی فصل متاثر، کسان پریشان

لاہور(کامرس ڈیسک)پنجاب میں بادل روٹھ گئے جس کے باعث کھیت سوکھ گئے۔ بارشیں نہ ہونے سے گندم کی متاثر ہوتی فصل سے کسان پریشان ہیں۔ بارانی علاقوں میں ربیع کے سیزن میں 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ایک طرف مزید پڑھیں

گندم کا بحران

جنوبی پنجاب میں رواں سال گندم کا بحران پیدا ہونے کا امکان

لاہور(کامرس ڈیسک)حکومتی دعوں کے برعکس جنوبی پنجاب میں رواں سال کسانوں نے کم گندم کاشت کی جس سے گندم کا بحران پیدا ہونے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے جنوبی پنجاب کے تینوں ڈویژنز میں گندم کی بوائی ہدف مزید پڑھیں