نان ٹیکسٹائل برآمدات

نان ٹیکسٹائل برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 2.38 فیصد اضافہ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)نان ٹیکسٹائل برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 2.38 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے پہلے8ماہ کے دوران نا ٹیکسٹائل برآمدات سے مزید پڑھیں

پی بی ایس

ضروری اشیاکی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.15 فیصدکمی ریکارڈ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)ملک میں ضروری اشیاکی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.15 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 1.26 فیصد کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ بارے ہفتہ وار رپورٹ مزید پڑھیں

چینی

حکومتی اعلانات کے باوجود شہری چینی 180 روپے کلو تک خریدنے پر مجبور

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) حکومتی اعلانات کے باوجود شہری فی کلو چینی 180روپے کلو تک خریدنے پر مجبور ہیں۔ایک ہفتے میں فی کلو چینی کی اوسط قیمت میں ایک روپے 61 پیسے کمی آئی ہے لیکن اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی اورپشاور مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

دسمبر 2024 تک سرکاری قرضوں کا مجموعی حجم 74 ہزار ارب روپے سے بھی بڑھ گیا

اسلام آباد (کامرس رپورٹر ) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ دسمبر2024 تک سرکاری قرضوں کا مجموعی حجم 74 ہزار ارب روپے سے بھی تجاوزکر گیا،چھ ماہ کے دوران اس قرض پر پانچ ہزار ایک سو بیالیس ارب روپے کا مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹ مافیا

عید پر ٹرانسپورٹ مافیا کے من مانے کرایے، آبائی علاقوں کو جانے والے رل گئے

راولپنڈی(کامرس رپورٹر )عید الفطر کے موقع پر ہرسال کی طرح اس بار بھی ٹرانسپورٹ مافیا من مانے کرائے وصول کرنے کرنے میں مصروف عمل ہے، جس کی وجہ سے آبائی علاقوں کو جانے والے شہری پریشان ہوگئے ۔ میڈیارپورٹ کے مزید پڑھیں

اے ٹی ایم مشینوں

سٹیٹ بینک کی عیدالفطر کی تعطیلات میں اے ٹی ایم مشینوں میں کرنسی کا وافر سٹاک رکھنے کی ہدایت

لاہور(کامرس ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام شیڈولڈ بینکوں کوعیدالفطر کی تعطیلات کے ایام میں اپنے اپنے بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کرنسی کا وافر سٹاک موجود رکھنے کی ہدایت کی ہے تاکہ اے ٹی ایم مشینیں استعمال مزید پڑھیں

پی بی ایس

چمڑے کے دستانوں کی برآمدات میں فروری کے دوران 16 فیصداضافہ ہوا، پی بی ایس

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)چمڑے کے دستانوں کی برآمدات میں فروری 2025 کے دوران 16.12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 7.2 ارب روپے تک پہنچ گئی مزید پڑھیں