کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت اب اپوزیشن پر توجہ کم کر کے معیشت پر توجہ مرکوز کرے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2059 خبریں موجود ہیں
تھرپارکر(کامرس ڈیسک) تھر سے حبکو نے تھل نووا پاور منصوبے کے تحت کامیابی کے ساتھ مزید 330 میگاواٹ نیشنل گرڈ سے منسلک کرکے تھرکول سے بجلی کی مجموعی پیداوار تقریبا 3000 میگاواٹ تک لے گئی ہے۔ وزیر مملکت ڈاکٹر مہیش مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک)کِیا موٹرز پاکستان نے شاہراہ فیصل پر واقع کمپنی کے زیر انتظام شوروم کو مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کیاہے۔ یہ شوروم صرف (ہفتہ)31 دسمبر 2022 کی شام تک کام کرے گا اور بندش کے فیصلے کا مزید پڑھیں
لاہور ( کامرس ڈیسک) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن نے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کے لیے ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت464روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت309روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔
لاہور( کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر پرانے ڈیزائن کے متروکہ نوٹوں کی تبدیلی کے لیے آج اور کل(جمعہ اور ہفتہ) رات 8بجے تک کھلے رہیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق 10، 50، 100 مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک)2022 کے دوران کئی شعبوں میں سرمایہ کاری سراسر نفع اور کئی میں پیسے لگانا نقصان کا سودا رہا،سونے اور ڈالر میں سرمایہ رکھنے والوں کو تو 2022 میں فائدہ ہوا جب کہ باقی شعبوں میں نقصان ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما،فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہاہے کہ تجربہ کار حکمرانوںکے دور میں روٹی 25 اور نان 35 کا ہونے جارہا ہے ، مہنگائی نے 75 سالہ ریکارڈ توڑ مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ثابت کر سکتا ہوں پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، سنگین مسائل کے باوجود ہم پیرس کلب نہیں جائیں گے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی مزید پڑھیں
لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے464روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے309روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 274روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔