برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے کاروبار اپریل 10, 2023اپریل 10, 2023 0 تبصرے 7 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے524روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے349روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے263روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ