• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پاکستان اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا

News Editor by News Editor
اپریل 9, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس48پوائنٹس اضافے کے باوجود 40ہزار پوائنٹس کی سطح پر برقراررہا تاہم مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 14ارب روپے سے زائد ڈوب گئے جس کی وجہ سے سرمائے کا مجموعی حجم 61کھرب روپے سے گھٹ کر60کھرب روپے رہ گیا جبکہ48.68فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں ۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں2دن تیزی رہی اس دوران کے ایس ای100انڈیکس 663.63پوائنٹس بڑھ گیا جبکہ3دن کی مندی سے انڈیکس 614.81پوائنٹس لوز کر گیا ۔کاروباری اتار چڑھاﺅ کی وجہ سے گذشتہ ہفتے کے ایس ای100انڈیکس میں صرف48.82پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس40000.83پوائنٹس سے بڑھ کر40049.65پوائنٹس ہو گیا اسی طرح62.19پوائنٹس کے اضافے سے کے ایس ای 30انڈیکس 14852.81پوائنٹس سے بڑھ کر14915.00پوائنٹس پر جا پہچا جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 26428.49پوائنٹس سے گھٹ کر26401.74پوائنٹس پر بند ہوا ۔

کاروباری مندی کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں 14ارب19کروڑ52لاکھ 92ہزار159روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 61کھرب8ارب16کروڑ99لاکھ41ہزار180روپے سے گھٹ کر60کھرب93ارب97کروڑ46لاکھ49ہزار21روپے رہ گیا ۔گذشتہ ہفتے کاروباری تیزی کی وجہ سے ایک موقع پر انڈیکس 40556.41پوائنٹس کی بلند سطح کو چھو گیا تھا تاہم مندی کی لہر آنے سے انڈیکس39717.15پوائنٹس کی پست سطح پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے زیادہ سے زیادہ 5ارب روپے مالیت کے 17کروڑ13لاکھ60ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ کم سے کم 1ارب روپے مالیت کے 7کروڑ44لاکھ30ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے ۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر 1520کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے665کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،740میں کمی اور115کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے ٹیلی کارڈ لمیٹڈ،ورلڈ کال ٹیلی کام ،پاک الیکٹرون ،بینک آف پنجاب ،پاک انٹر نیشنل بلک ،پاک پیٹرولیم ،ویوز کارپوریشن لمیٹڈ ،سنرجیکو پاک ،کے الیکٹرک لمیٹڈ ،آغا اسٹیل انڈسٹریز ،حیسکول پیٹرول ،آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ ،پیس پاک لمیٹڈ ،لوٹے کیمیکل ،یونٹی فوڈز لمیٹڈ ،ٹی پی ایل پراپرٹیز ،سلک بینک لمیٹڈ ،پینتھر ٹائرز لمیٹڈ ،حبیب میٹروپول ،حبیب بینک ،غنی گلوبل ،ٹی پی ایل پراپرٹیز ،فوجی فوڈز ،جے ایس بینک ،دی آرگنک میٹ ،ڈی جی کے سیمنٹ اورمیپل لیف سر فہرست رہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان اسٹاک مارکیٹ
Previous Post

رواں مالی سال کے پہلے8ماہ، گردشی قرضوں میں419 ارب روپے کا اضافہ

Next Post

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
سعودی گولڈ مارکیٹ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7567

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

632
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

576
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

556
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading