لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے671روپے ، زند ہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے447روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے243روپے فی درجن رہی۔
اس کیٹا گری میں 2059 خبریں موجود ہیں
لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان میں رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں 3.44ملین موبائل فونز تیار کئے گئے اور یہ تعداد درآمد کئے گئے موبائل فونز کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق، 3.44 مزید پڑھیں
فیصل آباد (کامرس ڈیسک)سوتی کپڑے کی برآمدات 10 فیصد اضافے کے بعد 49.9 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران مئی میں سوتی کپڑے کی برآمدات کا کل حجم 45.3 مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک)اسٹیل ملز کی بندش سے پاکستان کو 18 ارب ڈالرز کے غیرملکی زرمبادلہ کا نقصان ہوا ہے۔ہم انویسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کے مطابق 16سال میں اسٹیل ملز کا خسارہ اور قرض 614 ارب سے بڑھ گیا ہے، تحقیق مزید پڑھیں
نیویارک (کامرس ڈیسک) ورلڈ آف اسٹیٹکس نے دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹکس کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے چینی بینکوں کو فاسٹ ٹریک کے تحت وقت سے پہلے ادائیگیاں کردیں، جلدی پیمنٹ کا کوئی جرمانہ بھی نہیں دیں گے، چین سے تین چار روز میں مزید پڑھیں
لاہور (کامرس ڈیسک)ترجمان سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے کہا ہے کہ گزشتہ برس دریافت ہونے والی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سوئی ناردرن گیس مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے شارع فیصل پر پیپلز بس کے لیے مخصوص لین بنانے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لیے مخصوص مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ٹیلی کام سیکٹر ملک کے لیے ریونیو پیدا کرنے کا ایک اہم ذریعہ رہا، اس شعبے نے مالی سال 2023 کے جولائی تا دسمبر کے دوران فیس، ابتدائی اور سالانہ لائسنس فیس، اور دیگر ٹیکس جنرل سیلز مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے صارفین کی مارکیٹ مسلسل بہتر اور بحال ہو رہی ہے۔ ہفتہ کے روز وزارت تجارت کے اعداد مزید پڑھیں