گندم کی فصل

حالیہ شدید بارش ، ژالہ باری سے تقریباً23ارب مالیت کی گندم کی فصل کو نقصان ہوا

لاہور(کامرس ڈیسک) محکمہ زراعت کے حکام کے ابتدائی اندازے کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں حالیہ شدید بارش اور ژالہ باری سے 5 سے 6 فیصد گندم کی فصل نقصان ہوئی ہے جس کی مالیت تقریباً23 ارب روپے ہے۔ مزید پڑھیں

وزارت تجارت

133 ویں گوانگ جو میلے کی پانچ نئی خصوصیات ہیں،وزارت تجارت

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے نائب وزیر تجارت وانگ شو نےایک پریس کانفرنس میں 133 ویں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر (گوانگ جو میلے) کی متعلقہ صورتحال کا تعارف کروایا اور نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ گوانگ جو میلہ مزید پڑھیں

ٹرین کا آغاز

چین، کاشغر سے تاشقند تک وسطی ایشیا ٹرین کا آغاز

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر کاشغر سے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند تک وسطی ایشیا کی ٹرین کامیابی سے شروع ہو گئی۔ ایک ہزار پانچ سو ٹن کے ٹیکسٹائل، روزمرہ زندگی کی ضروریات اور مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل سیکٹر

ٹیکسٹائل انڈسٹری بحران کا شکار ہوگئی، برآمدات میں تیزی سے کمی ہونے لگی

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)پاکستان کی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں رواں مالی سال میں تین ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 19.4 ارب ڈالر تھیں۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

چین کے بنک

چین کے بنک حقیقی معیشت میں سرمایہ کاری میں اضافہ جاری رکھیں گے، رپورٹ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)بینکنگ سیکٹر ، لسٹڈ کمپنیوں کے اہم شعبوں میں سے ایک ہے۔اس وقت چین میں بڑے لسٹڈ بنکوں کی اکثریت کی جانب سے 2022 کی سالانہ رپورٹوں کا اجرا کیا گیا ہے. متعدد بنکوں کے سربراہان نے کہا مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

آئی ایم ایف سے مذاکرات: وزیر خزانہ اسحاق ڈار رواں ماہ و اشنگٹن جائیں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )سے جاری بات چیت کے سلسلے میں وزیر خزانہ رواں ماہ واشنگٹن جائیں گے۔ اسحاق ڈار 10 سے 16 اپریل تک دورہ کریں گے۔ وزیر خزانہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

بجلی

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 6 روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہوگی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) نیپرا میں کے الیکٹرک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے لیے وفاقی حکومت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ صارفین کے لیے بجلی 6 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی ہوگی۔ نیپرا مزید پڑھیں

پیٹرول

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق وزارت خزانہ کی وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید کردی۔ گزشتہ روز ہی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی تھی تاہم سوشل میڈیا پر قیمتوں میں اضافے سے متعلق افواہیں پھیلائی مزید پڑھیں