میاں چنوں میں ایک انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پولیس نے ایک ڈاکٹر کو خاتون مریضہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جس میں ایک شہری، جس نے خود کو اعجاز غنی کے نام سے متعارف کروایا، نے ڈاکٹر رفیق گجر پر سنگین الزامات عائد کیے۔ ویڈیو میں اعجاز غنی کہتا ہے:
“میں اپنی بیوی کو چیک اپ کے لیے لایا، تمام میڈیکل ٹیسٹ بھی کروائے، لیکن ڈاکٹر صاحب نے میری بیوی کی زبان سے اپنی زبان لگا کر معائنہ کیا۔ ڈاکٹر صاحب، مجھے بتائیں یہ کون سا میڈیکل ٹیسٹ ہے جو اس طریقے سے ہوتا ہے؟ اگر آپ کی بیوی آئی ہو تو کیا میں بھی یہی طریقہ اختیار کروں؟ مجھے مار دیں، لیکن میں بغیر حساب کے نہیں جاؤں گا!”
https://www.facebook.com/share/r/1LCD2sYv7M/
ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹر رفیق گجر کو حراست میں لے لیا اور اس کے خلاف دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ڈاکٹر نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے صحتِ جرم سے انکار کر دیا ہے۔
واقعے کے بعد علاقے میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور شہریوں نے جعلی ڈاکٹروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
References: Legiano Casino Login Deutschland https://goodmc.ru/proxy.php?link=https://getshort.in/raquellangner0
References: KingMaker Casino Echtgeld spielen https://alstr.in/
References: Kingmaker Casino Test https://qr.dsd.edu.gh
References: Kingmaker casino schnelle einzahlung tiklagit.net
References: Kingmaker Casino Neukundenbonus https://unim.ma/
References: KingMaker Casino Einzahlung Casino Bonus board-hu.darkorbit.com
References: Legiano Casino Mindestauszahlung cse.google.rw
References: Legiano Casino App http://www.google.com.bh/url?q=http://www.qazaqpen-club.kz/en/user/violinsalary22/
References: KingMaker Casino Einzahlung per Handyguthaben https://board-de.drakensang.com/proxy.php?link=https://wsurl.link/bxccar
References: KingMaker Casino Einzahlungsbonus ohne Umsatzbedingungen https://hakumon.sakura.ne.jp