• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 20 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیر قانون

جیل بھرو تحریک والے حفاظتی ضمانتیں مانگ رہے ہیں،اعظم نذیر تارڑ

News Editor by News Editor
فروری 17, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک والے حفاظتی ضمانتیں مانگ رہے ہیں،عمران خان کہتے ہیں جیل صرف غریب کارکنوں کیلئے ہے،

سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان خود جیل جانے کی بجائے عوام کو جیل بھرو تحریک پر اکسا رہے ہیں، خود 4ماہ سے ٹانگ پر پٹی باندھ کر زمان پارک میں بیٹھے ہیں، گزشتہ دور میں اپوزیشن نے 3،3سال جیلیں کاٹی ہیں،عدالتوں کی طرف انگلیاں اٹھانے والے اپنے گریبانوں میں جھانکیں،انہوں نے کہا کہ تقریریں کرتے ہوئے 4سال پیچھے جائیں، آئی ایم ایف سے معاہدہ کس نے کیا؟۔

سٹیٹ بینک کی پالیسیز ، مارک اپ، فارن کرنسی ریٹ معاہدے پر دستخط کس نے کئے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے معاہدے پر آئی ایم ایف سے معاہدے کس نے کئے، ٹائم بم معاشی بدحالی، بارودی سرنگیں کس نے بچھائی تھیں، تاریخ گواہ ہے اسی ایوان میں ہم نے آواز اٹھائی کہ ہاتھ کاٹ کر مت دیں،وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان جیل بھرو تحریک کی بات کرتے ہیں مگر خود حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دے رکھی ہیں،

جیل بھرو تحریک غریبوں اور جذباتی کارکنوں کیلئے ہے عمران خان کیلئے نہیں، ہم نے کوئی شب خون نہیں مارا، چیئرمین پی ٹی آئی کا ساتھ ان کے اپنوں نے چھوڑا، کرسی سے چمٹے رہنے کیلئے آئین کو توڑا گیا، آپ اپنے گناہوں پر پردہ نہیں ڈال سکتے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعظم نذیر تارڑجیل بھرو تحریکغریب کارکنوںوفاقی وزیر قانون
Previous Post

وزیراعظم کا جسٹس(ر)ملک قیوم کے انتقال پر اظہار افسوس

Next Post

موجودہ معاشی عدم استحکام کی ذمے دار گزشتہ حکومت ہے، احسن اقبال

News Editor

News Editor

Next Post
احسن اقبال

موجودہ معاشی عدم استحکام کی ذمے دار گزشتہ حکومت ہے، احسن اقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7092

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

625
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

552
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

494

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading