فرخ حبیب

چادر چاردیواری کی پامالی اس نالائق نگران حکومت کا وطیرہ بن چکی ہے،فرخ حبیب

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فرخ حبیب نے کہا ہے کہ چادر چاردیواری کی پامالی اس نالائق نگران حکومت کا وطیرہ بن چکی ہے، میری غیرموجودگی میں میری فیملی اور سسرال میں موجود خواتین کو ہراساں کیا مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

انتخابات مقررہ وقت پر منعقد ہوں گے ،کسی کی ڈکٹیشن یا خواہش پر نہیں ، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے ہاہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر منعقد ہوں گے لیکن کسی کی ڈکٹیشن یا خواہش پر نہیں ۔ اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ ملک و ملت کیلئے مزید پڑھیں

وزیراعظم

بہاولپور ،وزیراعظم کا کاعباسیہ اسکول مفت آٹا سینٹر کا اچانک دورہ

بہاولپور (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بہاولپور میں عباسیہ اسکول مفت آٹا سینٹر کا اچانک دورہ کر کے مفت آٹے کی تقسیم کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اتوار کو وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بہاولپور میں عباسیہ اسکول مفت آٹا مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

تمام تر رکاوٹوں کے باوجود عوام لاہور جلسے کیلئے نکلی،حلیم عادل شیخ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کل حکمران تمام تر رکاوٹوں کے باوجود عوام کو مینار پاکستان جلسہ گاہ میں آنے سے نہیں روک پائے۔ تحریک انصاف کے کل مینار پاکستان مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور

عازمین کو 45 سے 50 ہزارروپے کی بچت ہوسکے گی،وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امورڈاکٹرعطا الرحمان نے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا تے ہوئے کہا ہے کہ عازمین کیلئے45 سے 50ہزارروپے تک ریلیف ممکن بنانے کی کوشش ہے۔ ایک بیان میں ڈاکٹرعطا الرحمان کاکہنا ہے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

عمران خان الیکشن نہیں بلکہ سیلیکشن کرانا چاہتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا کوئی مسئلہ سیاسی نہیں بلکہ نفسیاتی ہے،عمران خان الیکشن نہیں بلکہ سیلیکشن کرانا چاہتا ہے، عمران خان عدالت کے کٹہرے اور جواب دینے سے بچتا ہے،کہتا مزید پڑھیں

ضمانتیں خارج

صدر مملکت کا خط ان کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز ہی نظر آئیگی،فواد چودھری کا ردعمل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے وزیراعظم شہبازشریف کے صدر مملکت کو لکھے گئے جوابی خط پر ردعمل کا اظہار کیاہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رہنما تحریک انصاف و سابق مزید پڑھیں

شیخ رشید

ہماری لڑائی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے نہیں، ملک کا خزانہ لوٹ کر باہر جانے والوں سے ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہماری لڑائی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے نہیں، ملک کا خرانہ لوٹ کر باہر جانے والوں کے خلاف ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم نے صدر مملکت کے خط کو پی ٹی آئی کی پریس ریلیز قرار دیدیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو یکطرفہ اور حکومت مخالف قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے خط میں آپ نے جو لب ولہجہ استعمال کیا، اس سے آپ مزید پڑھیں