وزیراعظم

ملکی ترقی میں محنت کشوں کے اہم کردار سے انکارممکن نہیں،وزیراعظم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ محنت کش طبقے کی سماجی ومعاشی بہبود کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں، ملکی ترقی میں محنت کشوں کے اہم کردار سے انکارممکن نہیں،اسلامی تعلیمات کے مطابق مزدور،آجرپیداواری مزید پڑھیں

شیخ رشید

10 دن پہلے یا بعد الیکشن ہر صورت ہو کر رہیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے امید ہے عدلیہ کسی فیصلے پر پہنچنے سے پہلے مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کو بھی دیکھے گی۔ پیر کو سماجی رابطے مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس

تمام سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر بیٹھنا چاہیے: سردار تنویر الیاس

مظفر آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کے ٹیبل پر بیٹھنا چاہیے، حکومت میں ذمہ داریاں زیادہ بڑھ جاتی ہیں، حکومت کو چاہیے تمام پارٹیوں کو ٹیبل پر مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عدلیہ آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہے، پنچایت نہیں لگاتی،خواجہ آصف

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے پنچایت لگانا نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے (ن لیگی رہنما مزید پڑھیں

خنجراب بارڈر

چین کی حکومت نے خنجراب بارڈر تجارت کے لئے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے مطالبے پر چین کی حکومت نے خنجراب بارڈر تجارت کے لئے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی۔ گلگت بلتستان کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کرنے پر پیپلز مزید پڑھیں

چودھری سرور

حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے، چودھری سرور

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق گورنرپنجاب وپاکستان مسلم لیگ (ق)کے چیف آرگنائزرچوہدری سرور نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے۔ چوہدری سرور نے کہا شہبازشریف اور آصف زرداری، چوہدری شجاعت سے رابطہ کرکے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

تحریکِ انصاف مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے،ناکامی کی صورت میں حکمتِ عملی مرتب کر لی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی چاہتے ہیں لیکن ناکامی کی صورت میں حکمتِ عملی مرتب کر لی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

آڈیو لیکس کے معاملے کی انکوائری ہوسکتی ہے جس کی آڈیو لیک ہوئی اس کو انکوائری کیلئے سامنے آنا ہوگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس کے معاملے کی انکوائری ہوسکتی ہے، جس کی آڈیو لیک ہوئی اس کو انکوائری کیلئے سامنے آنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ مذاکرات کی حمایت کی ہے، شازیہ مری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ و چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت نے ہمیشہ ملک میں جمہوری عمل کو مستحکم مزید پڑھیں