راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج کیلئے اپنے عوام کے تحفظ اور سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں ،دشمن عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوششوں میں سرگرم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6038 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے گھر پر رات کے اندھیرے میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے مزید پڑھیں
لاہور(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن انجینئرخرم دستگیر نے لاہور میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پاور سیکٹر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریف کیا گیا۔ وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے جا رہے ہیں۔ شنگھائی کانفرنس سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کیا مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی اور خان کی چوری معاف کردی جائے؟، پرویزالٰہی کو یہاں تک پہنچانے والا اس بیٹا ہے۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چودھری برادران کوآپس میں لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیر داخلہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو سوموٹو نوٹس سو رہا ہوتا ہے۔ ایک بیان میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ جب ڈکٹیٹرز مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے طرز عمل میں لچک کا مظاہرہ کریں اور حکومتی وفد سے ہونے والے مذاکرات کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اپنے رویہ میں لچک پیدا کرنا ہوگی، ان کے مطالبات ایسے ہیں جنہیں من و عن ماننا مشکل ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پیشگی شرائط کے ساتھ مذاکرات نہیں شروع ہوتے،شرائط پہلے رکھ دیں تو پھر مذاکرات کا فائدہ کوئی نہیں ہوتا۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں