صدرمملکت

سال نو اسلام کی خاطر دی گئی قربانیوں کو یاد کر کے اپنے ایمان اور عزم کو مضبوط کرنے کا ذریعہ ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ سال نو اسلام کی خاطر دی گئی قربانیوں کو یاد کر کے اپنے ایمان اور عزم کو مضبوط کرنے کا ذریعہ ہے، معرکہ کربلا اسلامی تاریخ کا ایک اہم واقعہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

قومی خزانے کو خسارے سے نقصان پہنچانے والے اداروں کی اصلاحات کا ترجیحی بنیادوں پر نفاذ یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ قومی خزانے کو خسارے سے نقصان پہنچانے والے اداروں کی اصلاحات کا ترجیحی بنیادوں پر نفاذ یقینی بنایا جائے ۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں

قمرزمان کائرہ

عالمی برادری اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے 76 سال قبل سری نگر میں کشمیر کی پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی، کشمیری عوام کی امنگوں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

آج تحریک انصاف قابل رحم حالت میں بکھر چکی ہے، یہ جماعت عبرت کا نشان ہے، مولانا فضل الرحمن

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام کے قائد اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ ملک میں عام انتخابات کا ماحول ہے۔ پی ٹی آئی جس ایجنڈے پر آئی تھی وہ ملک توڑنے اور تباہی کے سونامی مزید پڑھیں

نوٹیفیکیشن

محکمہ داخلہ پنجاب نے پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔

نویں اور دسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی نوٹئفیکیشن جاری محرم کے دوران اسلحہ کی نمائش پر پابندی نواتئفیکیشن جاری محرم میں ہوائی فائرنگ پر پابندی نوٹئفیکیشن جاری محرم میں نفرت انگیز نعرے لگانے پر پابندی۔ لاوڈ سپیکر پر مزید پڑھیں

لاہور پولیس

رواں مالی سال کا 4 ماہ کا بجٹ متعلقہ اضلاع اور یونٹس کو جاری کر دیا گیا۔

ایڈیشنل آئی جی فنانس نے بجٹ پنجاب کے تمام اضلاع اور یو نٹس کو جاری کیا۔ بجٹ تنخواہوں، لاء اینڈ آرڈر، تیل ، انوسٹی گیشن کاسٹ اور یوٹیلٹی بلز سمیت دیگر مد میں جاری کیا ہے۔۔ لاہور پولیس کو سب مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رنمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا، یہ فیصلہ پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے ہوگا۔ منگل کو قومی مزید پڑھیں

پہلی قسط

پاکستان معاشی طورپرمحفوظ مقام پرہے، وفاقی وزیرخزانہ کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈار نے کہاہے کہ جون 2023 میں مسلسل چوتھے ماہ حسابات جاریہ کے کھاتوں کاتوازن 334 ملین ڈالرفاضل ہے، الحمداللہ پاکستان معاشی طورپرمحفوظ مقام پرہے۔ منگل کویہاں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

سعدیہ دانش کا انتخاب خواتین کی نمائندگی کے حوالہ سے اہم پیش رفت ہے،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آبادٕ (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سعدیہ دانش کا گلگت بلتستان اسمبلی کی پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر کے طور پر انتخاب گلگت بلتستان اور پورے ملک میں خواتین مزید پڑھیں

احسن اقبال

قریبی دوست ملک چین سی پیک سے تین سال میں کلیدی پارٹنر بن گیا ، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک سے قریبی دوست ملک تین سالوں میں کلیدی پارٹنر بن گیا ، سی پیک تعاون کی بنیاد کو جغرافیائی و سیاسی دائرہ کار مزید پڑھیں