پاکستان

گزشتہ 7 دہائیوں سے جبر بھی کشمیریوں کی خواہشات کوتبدیل نہیں کرسکا،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرابلوچ نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، گزشتہ 7 دہائیوں سے جبر بھی کشمیریوں کی خواہشات کو تبدیل نہیں کرسکا ، مزید پڑھیں

وزیراعظم

پچھلی حکومت نے چور ڈاکو کی گردان کے سوا کوئی کام نہیں کیا، وزیراعظم

ملتان(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کندھوں پر بٹھا کر اقتدار میں لایا گیا، گزشتہ 4 سال پی ٹی آئی حکومت نے برباد کر دیئے، پچھلی حکومت نے چور ڈاکو کی گردان مزید پڑھیں

شیخ رشید

24 کروڑ عوام باشعور ہو چکے، خوابوں کے محل چکنا چور ہونگے،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 24 کروڑ عوام بے شعور نہیں باشعور ہو چکے ہیں، خوابوں کے محل چکنا چور ہوں گے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

صدرمملکت

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند، سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے،صدرمملکت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عالمی برادری بالخصوص انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں اور اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی مشینری کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق مزید پڑھیں

دیہات زیر آب

دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر سیلاب کے باعث درجنوں دیہات زیر آب

لاہور، قصور (نمائندہ خصوصی ) بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب آ گئے ، دیہاتی اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ علاقوں کا رخ کرنے لگے، مزید پڑھیں

ایم ڈی آئی ایم ایف

پاکستان کو قرض پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا،ایم ڈی آئی ایم ایف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر ( ایم ڈی)کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ماضی میں قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عملدرآمد مزید پڑھیں

فواد چوہدری

این ایف سی ایوارڈ فارمولا ناقابل عمل ،اٹھارویں ترمیم میں ترامیم لازمی ہیں، فواد چودھری

لاہور(نمائندہ خصوصی)سینئر سیاستدان اور سابق رکن قومی اسمبلی فواد چودھری نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ فارمولا وفاق کے لئے ناقابل عمل ہے اور اٹھارویں ترمیم میں ترامیم لازمی ہیں۔ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

بلوچستان میں دہشتگروں کے حملے میں 4 جوانوں کی شہادت کا واقعہ افسوسناک ہے،عبدالعلیم خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 4 جوانوں کی شہادت کا واقعہ افسوسناک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پاکستان میں افراتفری کے تانے بانے بیرونی سازش سے ملتے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ پاکستان میں افراتفری صرف پی ٹی آئی کا کام نہیں بلکہ اس کے تانے بانے بیرونی سازش سے ملتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی ژوب کینٹ میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری نے ژوب کینٹ میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ آصف زرداری نے کہا کہ دہشت گرد ،منصوبہ ساز اور مزید پڑھیں