وفاقی بجٹ 2023-24

وفاقی بجٹ 2023-24 ، 1210 ترقیاتی منصوبوں کیلئے رقوم مختص

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی ترقیاتی پروگرام کا حجم 1150 ارب روپے مختص کیا گیا ہے، 1210 جاری و نئے منصوبوں کیلئے رقوم رکھی گئی ہیں، وزیراعظم کے خصوصی اقدامات اور ارکان پارلیمنٹ کی اسکیموں کیلئے 170 ارب مزید پڑھیں

ہاشم ڈوگر

تحریک انصاف کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا کہ ڈیموکریٹ گروپ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی نہ اب سیاست کا کوئی ارادہ ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما مسرت جمشید چیمہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جہانگیر ترین اور نہ اس گروپ کے کسی رہنما سے ملاقات ہوئی ہے۔ ہم نے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

خدیجہ شاہ کیس،امریکی سفارتخانے کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کیس میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر رسائی کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی ہے، 9 مئی کے واقعات میں ملوث کرداروں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق سلوک مزید پڑھیں

پرویز خٹک

پرویز خٹک متحرک ، خیبر پختونخوا میں جلد نئی پارٹی یا دھڑا بنائے جانے کاامکان

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما پرویز خٹک سیاسی طور پر سرگرم ، خیبر پختونخوا میں جلد ہی نئی پارٹی یا نیا دھڑا بنائے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رہنما پرویز خٹک مزید پڑھیں

وزیراعظم

ریاست کے خلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ریاست کے خلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں،عالمی مالیاتی فنڈ کی تمام شرائط پوری کردیں، پرامید ہیں کہ تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پاجائیں گے، ہم نے مزید پڑھیں

عرفان قادر

ساڑھے 4ارب روپے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کی دوست فرح گوگی کے اکاﺅنٹ میں ٹرانزیکشنز ہوئیں ، عرفان قادر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ ملک کو ایسی طرف لے جایا جارہا ہے جس میں چند ججز پارلیمان کے قانون کو بھی نہیں مانتے، اس پر ہم سب کے تحفظات ہیں، جمعرات کو مزید پڑھیں

روس

روس نے مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) روس نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں روسی صدر ولادیمر پیوٹن شرکت مزید پڑھیں

شاہ محمود اور عمران خان

شاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، بدھ کے روز شاہ محمودقریشی جب چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آئے تو بہت فریش تھے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازم ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن سیاسی لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے، ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں