شیخ رشید

ووٹوں کے اندراج کا وقت ہے، نادرا ٹیم کی تبدیلی سازش کی کڑی ہوسکتی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ووٹوں کے اندراج کا وقت ہے، ساری نادرا کی ٹیم کو بدلنا سازش کی کڑی ہوسکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

سمندری طوفان

سمندری طوفان کراچی سے صرف 350 کلومیٹر دور رہ گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) سمندری طوفان بائپرجوائے کی سندھ کے ساحلوں کی طرف پیش قدمی جاری ہے ،بائپر جوائے کیٹی بندر سے 300 کلومیٹر جنوب مغرب، کراچی سے 350 جبکہ ٹھٹھہ سے 360 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے۔ طوفان شمال کیجانب مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔رقم سے پچپن لاکھ متاثرین کو فائدہ پہنچے گا۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو پر مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا مہم کے تانے بانے دشمن ملکوں سے مل رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9مئی کے حوالے سے تحقیقات ہو رہی ہیں، آنے والے دنوں میں حیران کن اعداد و شمار سامنے آئیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی باقاعدہ بغاوت کی تیاری مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان میں ہوں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی آئینی مدت اگست میں ختم ہو جائے گی، نگران حکومت آ کر الیکشن کرائے گی، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی نے بجٹ کو سودی قراردیتے ہوئے مسترد کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان نے بجٹ کو سودی قراردیتے ہوئے مسترد کردیا۔جماعت اسلامی کے رہنما و رکن اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایک خوشی کی جھلک ہے کہ ملازمین کی تنخواہ میں 30سے مزید پڑھیں

نور عالم خان

پاکستان کا پرچم نظرآتش کرنے والوں کی شہریت فوری ختم کی جائے، نور عالم خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان نے کہاکہ بجٹ میں غریب کے لیے کچھ نہیں ہے،جنہوں نے ہمیں ووٹ دیئے وہ تنخواہ دار نہیں ریڑھی اور غریب لوگ ہیں ان کے لیے بجٹ میں کچھ مزید پڑھیں

شیری رحمان

کیٹی بندر سے لوگوں کو زبردستی نکالنا پڑا، کوشش ہے بدھ تک انخلا مکمل کرلیں، شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ کیٹی بندر سے لوگوں کو زبردست نکالنا پڑا، کوشش ہے بدھ تک انخلا مکمل کرلیں۔ افراتفری نہ پھیلائیں مگر احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کریں، پچھلے سیلاب کی مزید پڑھیں