• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عمر ایوب

کوٹ لکھپت جیل میں قید 21خواتین سے انتقام کی آڑ میں کسی نہ کسی بہانے مسلسل ضمانت سے انکار کیا جارہاہے ، عمر ایوب

News Editor by News Editor
ستمبر 21, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے کہاہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید 21خواتین سے انتقام کی آڑ میں کسی نہ کسی بہانے مسلسل ضمانت سے انکار کیا جارہاہے ۔

اپنے ٹوئٹ میں عمر ایوب نے کہاکہ گزشتہ 4 ماہ سے 21 خواتین لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں، ان خواتین سے انتقام کی آڑ میں کسی نہ کسی بہانے مسلسل ضمانت سے انکار کیا جا رہا ہے۔ عمر ایوب نے کہاکہ یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے، میں نے سابق ایم این اے عالیہ حمزہ ملک کے ساتھ اس وقت کام کیا جب وہ ایم این اے اور پارلیمانی سیکرٹری کامرس تھیں۔

عمر ایوب نے کہاکہ عالیہ حمزہ شاندار کارکردگی دکھانے والوں میں سے ایک ہیں قومی اسمبلی کے فلور پر سوالات کے جوابات دیتے وقت یا میڈیا میں پیش ہوتے ہوئے ہمیشہ تیار، واضح اور درستگی کے ساتھ سامنے آئیں۔ انہوںنے کہاکہ ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ سابق وزیر صحت پنجاب اور پی ٹی آئی صدر سنٹرل پنجاب ہیں، ایک لفظ ان کی تعریف بالکل ٹھیک بیان کرتا ہے اور وہ ہے آئرن لیڈی۔ انہوںنے کہاکہ یاسمین راشد صاحبہ ایک گراس روٹس ورکر ہیں جنکے دل میں لوگوں کے لئے ہمدردی ہے، روبینہ جمیل صاحبہ ایم این اے ہونے پر ان کے ساتھ کام کیا، جنہوں نے ہمیشہ پاکستان کیلئے قومی اسمبلی کے فلور اور میڈیا پر بہت واضح اور یقین کے ساتھ بات کی۔

عمر ایوب نے کہاکہ روبینہ جمیل بنیادی طور پر محب وطن اور ان کے شوہر نے پاکستان آرمی میں اپنی خدمات انجام دیں، خدیجہ شاہ ایک کاروباری شخصیت ہیں، سابق آرمی چیف جنرل آصف نواز کی نواسی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ خدیجہ شاہ سے میری ملاقات انکے دادا جنرل آصف نواز صاحب (مرحوم) کے ساتھ ہوئی جو اس وقت کمانڈنٹ پی ایم اے کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے،اس وقت وہ کم عمر تھیں، وہ اپنے دادا اور والدین کی پسندیدہ تھیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جیل
Previous Post

صدر مملکت کی سکھ رہنما کے قتل کی مذمت، دنیا سے بہیمانہ قتل کا سنجیدگی سے نوٹس لینے کی اپیل

Next Post

تمام جماعتوں کو اب الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے، احسن اقبال

News Editor

News Editor

Next Post
احسن اقبال

تمام جماعتوں کو اب الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے، احسن اقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7610

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

635
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

585
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

566
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading