ن لیگ سے ناراض مفتاح اسماعیل کو ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی دعوت فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان اکتوبر 22, 2023اکتوبر 22, 2023 0 تبصرے 1 منظر کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو متحدہ رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت دیدی۔