وفاقی اردو یونیورسٹی

وفاقی اردو یونیورسٹی میں نجی کمپنی نے بس سروس بند کردی

اسلام آ باد (ایجوکیشن رپورٹر )وفاقی اردو یونیورسٹی میں نجی کمپنی کی ہائیر کی گئی بسوں کا معاملہ، نجی کمپنی نے بس سروس بند کردی، طلبہ کو یونیورسٹی جانے میں شدید مسائل کا سامنا ،یونیورسٹی انتظامیہ نے مسئلہ حل کرنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 19 کیسز رپورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 19 کیسز رپورٹ۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 250 کورونا مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

دوکروڑ50لاکھ میں80سیٹیں فروخت کرنےکاانکشاف

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) محکمہ تعلیم ضلع شیخوپورہ میں بھرتیوں کے دوران درجہ چہارم کی 80 سے زیادہ سیٹیں مبینہ طور پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے میں بیچ دی گئیں ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ چوہدری طارق علی بسراء کی رپورٹ پر حکومت مزید پڑھیں

امریکہ

عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں کمی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا

اسلام آباد ( ہیلتھ رپورٹر) عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں کمی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 627 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں، قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

علامہ اقبال

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2023کے داخلے جاری ہیں ، اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر

قصور(تعلیم ڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر قصور چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2023کے داخلے میٹرک ،میٹرک درس نظامی (ثانویہ عامہ ) میٹرک اوپن کورسز ،انٹر میڈیٹ ،آئی کام مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دیں

لاہور (تعلیم ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی نے عائشہ صدیقہ دختر شاہد پرویز کو کمیونیکیشن سٹڈیزکے مضمون میں، محمد نصیر ولد محمد شبیرکو ایجوکیشن کے مضمون میں،محمد رضوان حیدر ولد شاہ محمدکو ایجوکیشن کے مضمون میں، عابدہ شہزادی دختر خلیل احمدکو مالیکیولر مزید پڑھیں

میٹرک

فیصل آباد،پنجاب بورڈ نے یکم اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحان میں داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا

مکوآنہ ( تعلیم ڈیسک) پنجاب بورڈ نے یکم اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحان میں داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا۔سیکرٹری پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین بشریٰ بی بی کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی

زرعی یونیورسٹی پشاور کیلئے ایم فل وپی ایچ ڈی پروگرامز کی منظوری دے دی گئی

پشاور (تعلیم ڈیسک)زرعی یونیورسٹی پشاور کے کالج آف ویٹرنری سائنسز، فیکلٹی آف اینیمل ہسبینڈری اینڈ وٹرنری سائنسز کا فارماکولوجی میں ایم فل و پی ایچ ڈی ڈگری پروگرامز اور کلینکل میڈیسن اینڈ سر جری میں ایم فل ڈگری پروگرام کی مزید پڑھیں

علامہ اقبال

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے انٹرنیشنل طلبہ کے لئے تعلیمی پروگرامز آفر کردئیے

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2023 کے پہلے مرحلے کے داخلوں میں انٹرنیشنل طلبہ کے لئے میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے علاوہ میٹرک اوپن کورسز(دورانیہ6ماہ)اور انٹرمیڈیٹ اوپن کورسز(دورانیہ6ماہ)کے پروگرامز آفر کردئیے ہیں۔دنیا بھر مزید پڑھیں

تعلیم

تعلیم کو اولین ترجیح بنایا جائے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اقوام متحدہ (تعلیم ڈیسک):اقوام متحدہ نے 24 جنوری کو منائے جانے والے تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں تعلیم کو اولین ترجیح بنانے اور انسانی وسائل میں سرمایہ کاری کرنے پر زور دیا ہے ۔چینی خبررساں مزید پڑھیں