کورونا

کورونا کے مزید 16 کیسز مثبت ، 10 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این آئی ایچ

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر ) قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 700کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت( این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

میٹرک

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کو فول پروف بنانے کے لئے اہم نوعیت کے فیصلے کئے گئے ہیں،ناصر محمود اعوان

راولپنڈی (تعلیم ڈیسک):کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ناصر محمود اعوان نے کہا ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر انتظام پہلا سالانہ امتحان میٹرک اور انٹرمیڈیٹ 2023 کو فول پروف اور ہر لحاظ سے صاف مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے طلباء کا فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج شدت اختیارکرگیا

مکوآنہ ( تعلیم ڈیسک)فیصل آباد ، زرعی یونیورسٹی کے طلباء کا فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا.طلباء نے یونیورسٹی کو جانے والے تمام راستے بند کردیئے ، جیل روڈ اور نڑوالا روڈٹریفک کیلئے کئے گھنٹے بند ہونے مزید پڑھیں

سی ای او ایجوکیشن

پنجاب بھرمیں سی ای او ایجوکیشن کی تبدیلی کیلئے فہرستیں تیار

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب بھر کے 36 اضلاع میں سی ای او ایجوکیشن کی تبدیلی کیلئے فہرستیں تیار کر لی گئیں،ڈپٹی ڈی ای اوز کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نئی تعیناتیوں کے حوالے سے حتمی فہرستیں سیکرٹری ایجوکیشن مزید پڑھیں

جامعہ سندھ

جامعہ سندھ :5 سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام کے امتحانات 2021ء (ریگیولر و فیلوور) کے نتائج جاری

حیدرآباد(ایجوکیشن رپورٹر)ناظم سیمسٹر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو محمد معشوق صدیقی نے مطلع کیا ہے کہ جامعہ سندھ سے ملحقہ تمام لاء کالجز میں کرائے جانے والے 5 سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام کے امتحانات 2021ء (ریگیولر و فیلوور) کے مزید پڑھیں

دوا ساز کمپنیوں

دوا ساز کمپنیوں کا ایک ہفتے بعد دواں کی پیداوار بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)دوا ساز کمپنیوں نے ایک ہفتے بعد دواں کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کردیا۔فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے رہنما قاضی منصور دلاور کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے خام مال مہنگا ہوگیا جبکہ بجلی اور گیس مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی

لڑکیوں کو تعلیم کے حصول سے روکنا پشتون نہیں، طالبان کا کلچر ہے ،ملالہ یوسفزئی

لندن(نمائندہ خصوصی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے سے روکنا پشتونوں کا نہیں طالبان کا کلچر ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کے بیان پر ردعمل میں لکھے مزید پڑھیں