• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
زرعی یونیورسٹی

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے طلباء کا فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج شدت اختیارکرگیا

News Editor by News Editor
فروری 8, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

مکوآنہ ( تعلیم ڈیسک)فیصل آباد ، زرعی یونیورسٹی کے طلباء کا فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا.

 

طلباء نے یونیورسٹی کو جانے والے تمام راستے بند کردیئے ، جیل روڈ اور نڑوالا روڈٹریفک کیلئے کئے گھنٹے بند ہونے شہریوں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، گاڑیوں کی لمبی قطاریں، پولیس کا طلبائ پر ایک بار پھر لاٹھی چارج ،متعدد زخمی ،،طلباء الزام ہے کہ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے فیسوں میں 25فیصد اضافہ کردیا ہے ، جب تک اضافہ واپس نہیں ہوگا احتجاج جاری رہے گا تفصیلات کے مطابق زرعی یونیورسٹی کے طلباء گذشتہ کئی روز سے فیسوں میں اضافہ کیخلاف یونیورسٹی کے اندار ہی احتجاج کررہے تھے اس دوران طلباء کا الزام ہے کہ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے احتجاج کو رکوانے کیلئے طلباء پر پولیس سے تشدد بھی کروایا جس پر وائس چانسلر کے دفتر کے سامنے احتجاج کرنے والے طلبا پر وی سی کے ایماء پر پولیس تشددکے خلاف والدین،سول سوسائٹی اور طلباء نے یونیورسٹی مین گیٹ کے سامنے جماعت اسلامی کے ضلعی امیر پروفیسر محبوب الزماںبٹ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

والدین اور طلباء نے وی سی کی تعلیم دشمن پالیسیوں کے خلاف شدیدنعرہ بازی کرتے ہوئے فیسوں میں اضافہ واپس لینے اور طلبا پر تشدد کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کردیا، شدیدمہنگائی کے دور میں والدین بچوں کی فیسیں اداکرنے سے قاصر ہوچکے ہیں۔یونیورسٹی انتظامیہ اپنے اخراجات کا سارابوجھ والدین پر ڈالنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہاکہ فیسوں میں اضافہ سے طلبہ کے لئے علم کا حصول دائوپرلگ گیا ہے۔فیسوں میں25فیصداضافے کے باعث والدین کیلئے فیسیں جمع کروانا مشکل ہوگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہر یونیورسٹی میں داخلے کے وقت فیسوںکاتعین کیا جاتاہے لیکن زرعی یونیورسٹی میںدوران تعلیم ہی فیسوں میں بے تحاشا اضافہ کردیا گیا ہے جس سے طلبہ وطالبات کے لئے فیسیں اداکرنا مشکل ہوگیاہے .

مسلسل احتجاج کے باجودہ یونیورسٹی انتظامیہ نے فیسوںمیں اضافہ واپس لینے سے انکار ی ہے آج طلباء کی بڑی تعداد نے یونیورسٹی کو جانے والے تمام داخلی راستے احتجاج کرتے ہوئے بند کردیئے اور ساتھ مین جیل روڈ اور نڑوالہ روڈ کو ٹریفک کیلئے بھی بند کردیا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑااور گاڑیوں لمبی قطاریں لگ گئیںاحتجاج کے دوران طلباء نے تعلیم دشمن پالیسیوں کے خلاف شدیدنعرہ بازی کی نڑوالہ روڈ پر پولیس نے روڈ بلاک کرنے طلباء لاٹھی چارج بھی کیا جس سے متعدد طلباء کے زکمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ طلباء نے اعلان کیا ہے کہ فیسوں میں اضافہ کی واپس تک احتجاج جاری رہے گا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسکزرعی یونیورسٹی
Previous Post

پنجاب بھر میں درآمد کے باوجود کھاد کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

Next Post

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کو فول پروف بنانے کے لئے اہم نوعیت کے فیصلے کئے گئے ہیں،ناصر محمود اعوان

News Editor

News Editor

Next Post
میٹرک

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کو فول پروف بنانے کے لئے اہم نوعیت کے فیصلے کئے گئے ہیں،ناصر محمود اعوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7512

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

548
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading