ڈاکٹر خرم طارق

مرض کے علاج کی بجائے لوگوں میں مرض سے پیشگی بچاؤ کیلئے شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے ،ڈاکٹر خرم طارق

مکوآنہ (ہیلتھ رپورٹر)مرض کے علاج کی بجائے لوگوں میں مرض سے پیشگی بچاؤ کیلئے شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلہ میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری غیر سرکاری تنظیموں سے ملکر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

فیصل آباد بورڈ نے امتحان انٹرمیڈیٹ (کمپوزٹ) کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

مکوانہ ( ایجوکیشن رپورٹر )بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ،سیکنڈ و کمپوزٹ (سیکنڈ)سالانہ 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب ڈویژنل کمشنر و چیئرپرسن ایجوکیشن بورڈ فیصل مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی نے صفیہ فردوس دخترمحمد حنیف کوبائیوکیمسٹری کے مضمون میں ،فیاض احمد ولد محمد رمضان کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں ،عابدحسین ولد عطا محمد کواپلائیڈ جیالوجی کے مضمون میں ، زینب حبیب دختر سید حبیب احمد مزید پڑھیں

محمد حفیظ

کرکٹر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا

کراچی ( ایجوکیشن رپورٹر )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی کے شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنس میں داخلہ لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے فیس بْک میں محمد مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، انجمن اساتذہ کا تدریسی امور کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)جامعہ کراچی کے اساتذہ کی جانب سے ایک بار پھر کلاسز کے بایئکاٹ کا اعلان کر دیا گیا، اس بار سلیکشن بورڈ کا منعقد نہ ہونا بایئکاٹ کی وجہ بن گیا۔ ڈاکٹر صالحہ رحمان کی زیرصدارت جامعہ کراچی مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

2022 میں سرکاری سکولوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ نے سرکاری سکولوں کا پول کھول دیا۔ انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سرکاری سکولوں سے 2022 میں لاکھوں روپے مالیت کے کمپیوٹرز، ٹیبلٹ، فرنیچر اور سکیورٹی کیمرے چوری ہوئے۔ مزید پڑھیں

ایچ ای سی

وائس چانسلرز کمیٹی کا اجلاس، ایچ ای سی کی خود مختاری کا تحفظ یقینی بنانے پر زور

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر)ملک کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے حکومت پر زور دیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے آرڈیننس 2002 کو اصل صورت میں بحال کیا جائے اور اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) کو مزید مضبوط مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال:سائیکا ئٹری آؤٹ ڈور کی تزئین و آرائش، پروفیسر الفرید ظفر نے افتتاح کیا

لاہور(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال لاہور،شعبہ نفسیات کے ڈاکٹرز نے اپنی مدد آپ کے تحت سائیکا ئٹری آؤٹ ڈور کی تزئین و آرائش (رینوویشن) مکمل کر کے انسانی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی اور ان اقدامات کے بعد آنے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2022 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (تعلیم ڈیسک)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے ابصارالرحمن ولد فضل الرحمن سیٹ مزید پڑھیں