جسمانی ریمانڈ

کراچی، پنکی کا بھائی کامران عدالت میں پیش، 21 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (کرائم رپورٹر )جمشید کوارٹرز پولیس نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے بھائی کامران کو سٹی کورٹ کراچی میں واقع جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت میں پیش کردیا ۔ملزمہ انمول عرف پنکی کے بھائی کامران کے خلاف منشیات کیسز کی مزید پڑھیں

نورین نیازی

نورین نیازی کی این سی سی آئی اے میں طلبی، وکیل نے 4 ہفتوں کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کی این سی سی آئی اے میں پیشی کے معاملے پر وکیل فیصل ملک نے چار ہفتوں کی مہلت مانگ لی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ملک نے بتایا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

غیر ملکی خواتین زیادتی کیس میں رضا ڈار کے شریک ملزم کی بازیابی کی درخواست نمٹادی گئی

لاہور(کورٹ نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں دو غیر ملکی خواتین سے زیادتی کے ہائی پروفائل کیس میں رضا ڈار کے شریک ملزم وحید طاہر کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت مکمل کرلی گئی، عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس،سپریم کورٹ کا جیل انتظامیہ سے ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ نیوز )سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے دائر کیس میں جیل انتظامیہ سے ملاقاتوں کا مکمل ریکارڈ اور جامع رپورٹ طلب کر لیا۔عدالت عظمی نے اڈیالہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ

سندھ ہائیکور ٹ ٹی ایم سیز کے مرحوم سینیٹری ورکرز کی بیواﺅ ں کو 6 ہفتوں میں واجبات ادا کرنیکا حکم

کراچی(کورٹ نیوز )سندھ ہائیکورٹ نے ٹی ایم سیز کے مرحوم سینیٹری ورکرز کی بیواﺅں کو 6 ہفتوں میں واجبات ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو ٹی ایم سیز کے مرحوم سینیٹری ورکرز کی بیواں کی واجبات مزید پڑھیں

خاور مانیکا

قبرستان کی اراضی پر قبضے کا کیس، خاور مانیکا اور 1 بیٹا بری، دوسرے کی گرفتاری کا حکم

حویلی لکھا(کورٹ نیوز)حویلی لکھا قبرستان کی اراضی پر قبضے اور تعمیرات کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔اسپیشل جج اینٹی کرپشن ساہیوال مسعود الحسن نے مقدمے کا فیصلہ جاری کر دیا ۔ مقدمے میں خاور فرید مانیکا اور ان کے مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی

انمول عرف پنکی کیخلاف منشیات کیس، تفتیشی افسر کیخلاف شکایت درج کرانے کا حکم

کراچی (کورٹ نیوز ) منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف مقدمے میں عدالت نے تفتیشی افسر کے خلاف شکایت درج کرانے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل کمپلیکس کراچی سینٹرل جیل میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ

فوجی عدالت سے سزا یافتہ ہائی پروفائل مجرم کے گردے خراب ،سندھ ہائیکورٹ کا کراچی منتقل کرنے کا حکم

کراچی(کورٹ نیوز ) سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم سے تعلق اور فوجی عدالت سے سزا یافتہ ہائی پروفائل مجرم کو گردوں میں خرابی کے باعث کراچی منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے مزید پڑھیں

عمر ایوب

26 نومبر احتجاج کیس، عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(کورٹ نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے 26 مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

شیشہ کیفوں اور ایچ آئی وی کیس: ڈی سی، آئی جی اسلام آباد طلب

اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفوں کے قیام اور ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے سے متعلق درخواست پر ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو طلب کرتے ہوئے تحریری حکم مزید پڑھیں