چودھری پرویز الہی

سپریم کورٹ نے چودھری پرویز الہی کی ضمانت منسوخی کی اپیل نمٹا دی

اسلام آباد(کورٹ نیوز )سپریم کورٹ نے حکومت پنجاب کی جانب سے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست نمٹا دی، جبکہ محمد خان بھٹی کی ضمانت منسوخی کی اپیل بھی خارج کر دی۔ مرکزی صدر پی مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

رہائی فورس کبھی قائم نہیں ہوئی،وزیراعلی کے پی کا وفاقی آئینی عدالت میں جواب جمع

اسلام آباد(کورٹ نیوز) وزیراعلی خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےبانی پی ٹی آئی رہائی فورس سے متعلق کیس میں وفاقی آئینی عدالت میں جواب جمع کرا دیا۔ وزیر اعلی کے پی سہیل افریدی نے 8 صفحات پر مشتمل جواب ایڈوکیٹ جنرل کے زریعے مزید پڑھیں

ایمان مزاری

متنازع ٹویٹس کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں کی جلد سماعت کی استدعا

اسلام آباد(کورٹ نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس کے سلسلے میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے سزا معطلی کی درخواستوں پر جلد سماعت کی متفرق درخواستیں دائر کر دی گئیں۔ درخواستیں فیصل صدیقی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کر دیا

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے نادرا اور شہریت کے تنازعات پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کردیا، جبکہ نادرا کے فیصلوں کے خلاف پہلے قانونی فورمز سے رجوع کرنا لازم مزید پڑھیں

گروپ کیپٹن

گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، ملزم سعد عباسی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(کورٹ نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس میں گرفتار ملزم سعد عباسی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے 3 اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ

سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے معاہداتی ملازم کو مستقل کرنے کی درخواست خارج کردی

کراچی(کورٹ نیوز )سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ذوالفقار آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے معاہداتی ملازم کو مستقل کرنے کی درخواست ابتدائی مرحلے میں ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ کسی معاہداتی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزا معطلی درخواستیں قابل سماعت قرار

اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں۔جسٹس اعظم خان نے محفوظ فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے قابل سماعت ہونے کے اعتراضات متعلق پراسیکوشن کی متفرق درخواست مسترد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے نامزد 10 ایڈیشنل ججز کی حلف برداری پیر کو ہوگی

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ کےلئے نامزد 10 ایڈیشنل ججز کی حلف برداری کی تقریب کل (پیر کو) ہوگی۔اس حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت کی منظوری اور وزارتِ قانون کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ا ے این ایف کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جاری اشتہار کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) میں نئی بھرتیوں پر عملدرآمد سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ آسامیوں کی بھرتی کےلئے جاری کیے گئے اشتہار پر مرکزی درخواست کے مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

وفاقی آئینی عدالت میں وزیراعلی سہیل آفریدی کیخلاف دائر درخواستیں 29جولائی کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(کورٹ نیوز )وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلی سہیل آفریدی کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 29 جولائی جبکہ خیبرپختونخوا میں 9 مئی مقدمات واپس مزید پڑھیں