لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی اقدام، سائلین اور وکلا آن لائن کاز لسٹ دیکھ سکیں گے

لاہور (کورٹ نیوز )چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا "کورٹس ڈیجیٹلائزیشن” کی جانب تاریخی اقدام سامنے آیا ہے، جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے لاہو رہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(کورٹ نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے متفرق مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالہی

چوہدری پرویزالہی کے مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائردرخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا گیا

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویزالہی کے مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں درخواست کو نمٹا دیا۔ جسٹس طارق ندیم نے پرویزالہی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا،درخواست گزار مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ کا افتخار مشوانی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(کورٹ نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی افتخار مشوانی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی افتخار مشوانی کی مقدمات کی تفصیل مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

9 مئی کیسز، سپریم کورٹ میں ملزمان کی ضمانت منسوخی کی سماعت عید تک ملتوی

اسلام آباد (کورٹ نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سانحہ 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آرمی ایکٹ کو ایک طرف رکھیں تو آئین میں فوجی عدالتوں کی گنجائش نہیں،جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد(کورٹ نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان کے دلائل مکمل ہو گئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ن

پی ٹی آئی نے 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور (کورٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی، جس میں چیف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (کورٹ نیوز)سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیے کہ جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملے پر فیصلہ دے چکے ہیں، جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

بشری بی بی

26 نومبر احتجاج کیسز‘ بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں8اپریل تک توسیع

راولپنڈی (کورٹ نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ میں11 ڈویژن بنچز سول اور فوجداری اپیلوں پر سماعت کریں گے

لاہور(نیوز رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں آج ( سوموار) سے 11 ڈویژن بینچزسول اور فوجداری اپیلوں جبکہ 33 سنگل بینچزحکم امتناعی، ضمانت، اندراج مقدمہ سمیت کیسوں کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل خان پر مشتمل بینچ مزید پڑھیں