فوجی سامان

امریکا نے یوکرین کو فوجی سامان کی فراہمی بحال کردی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکا نے یوکرین کی معطل فوجی سامان کی فراہمی بحال کردی۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق یوکرین کو فوجی سامان کی فراہمی حالیہ دنوں میں مختصر عرصے کے لیے روکی گئی تھی تاہم اسے بحال کردیا گیا ہے۔ روسی میڈیا مزید پڑھیں

نریندر مودی

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی دعوت

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز )بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو اگلے ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی دعوت دے دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرِ اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات 13 فروری کو متوقع ہے، مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایلون مسک ہماری اجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے، ڈونلد ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے مشیر ایلون مسک کو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل میری اجازت لینی ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں امریکی صدر نے میڈیا کے نمائندوں سے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

یورپی دفاع ،برطانوی وزیراعظم یورپی یونین کے رہنماﺅں سے بات چیت کیلئے تیار

لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانوی وزیراعظم سر کیر سٹارمر یورپی یونین کے تمام 27 رہنماﺅں کے ساتھ یورپی دفاع کے حوالے سے بات چیت کرنے کےلئے تیار ہیں۔ تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان ماہی گیری مزید پڑھیں

امریکا

امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کی ملک بدری شروع

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کو ملک بدر کرنا شروع کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ابتدا میں 205 غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو ملک بدر کیا جنہیں امریکی فوجی مزید پڑھیں

مصر

ہمارے پاس فلسطینیوں کو نکالے بغیرغزہ کی تعمیر نو کا ویژن موجود ہے، مصر

قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)قاہرہ کا غزہ کی تعمیر نو کا وژن واضح ہے جس میں کسی فلسطین کے غزہ کو چھوڑنا شامل نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدر عبدالعطی نے جبوتی کے اپنے ہم منصب محمود علی یوسف کے ساتھ مشترکہ مزید پڑھیں

کانگو ، گوما

کانگو ، گوما میں شدید کشیدگی جاری، 73 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی

گوما (انٹرنیشنل ڈیسک )کانگو کے شہر گوما میں شدید کشیدگی جاری ہے جہاں باغیوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید لڑائی میں 73 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چھ روز میں مرنے والوں مزید پڑھیں

ایلون مسک

ایلون مسک کا یو ایس ایڈ کے خلاف اعلان جنگ، مجرمانہ تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک ) ارب پتی ایلون مسک نے امریکہ کی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یوایس ایڈ)کو مجرمانہ تنظیم قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان کر دیا ۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب مزید پڑھیں

حزب اللہ

لبنان ،حزب اللہ کا سید حسن نصراللہ اور ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان

بیروت(انٹرنیشنل نیوز) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے دو شہید رہنماﺅں سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کے جنازے اور تدفین کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کیا ہے ۔ حزب اللہ کے موجودہ سیکرٹری جنرل، شیخ مزید پڑھیں

سکھ فارجسٹس

امریکہ، سکھ فارجسٹس کا بھارت سے پھر علیحدگی کا مطالبہ، 23 مارچ کو ریفرنڈم کا اعلان

نیو یارک(انٹرنیشنل نیوز )سکھ فارجسٹس نے بھارت سے علیحدگی کے مطالبے کو مزید تقویت دیتے ہوئے 23 مارچ 2025 سے امریکہ میں ایک ریفرنڈم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا مزید پڑھیں