اسرائیلی وزیر اعظم

اٹلی کے نائب وزیراعظم نے یروشلم کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کی حمایت کردی

 تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ اٹلی سے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم)کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ کریں گے جبکہ اٹلی کے نائب وزیراعظم ماتیوسالوینی نے فوری طورپراس مطالبے کی مزید پڑھیں

خلیجی ممالک

خلیجی ممالک میں مقیم مسلمانوں کو سیاحتی ویزے پرعمرہ کی سعادت کی اجازت

 ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے باشندوں کو سیاحت کے ویزے دینے کے لیے مخصوص پیشوں مزید پڑھیں

یو اے ای

رمضان کی آمد، امارات کے اسٹورز کا 10 ہزار اشیاء کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان

دبئی((نیوز ڈیسک ) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے اسٹورز نے رمضان المبارک کے لیے 10 ہزار اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای میں سپر مارکیٹس لوگوں کو مزید پڑھیں

محی الدین یاسین

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کرپشن الزامات پر گرفتار

کوالا لمپور((نیوز ڈیسک )ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم محی الدین یاسین کو ترقیاتی منصوبوں کے عوض ٹھیکیداروں سے پارٹی فنڈز کے لیے تگڑی رقم لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم کو مزید پڑھیں

نیڈ پرائس

آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کیلئے پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہونگے،امریکا

واشنگٹن((نیوز ڈیسک ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنیکے لیے بلآخر پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ مزید پڑھیں

مشیل اوباما

ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں 30 منٹ تک روئی، مشیل اوباما

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کے سابق صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر تقریب حلف برداری میں 30 منٹ سے زائد تک روتی رہی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مشیل اوباما نے پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں

بہن کم جونگ ان

امریکہ نے ہمارا میزائل گرایا تو اعلان جنگ سمجھا جائیگا،بہن کم جونگ ان

پیانگ یانگ (نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے الزام عائد کیا تھا کہ امریکہ بین الاقوامی ہتھیاروں کے کنٹرول کے نظام کے خاتمے کا سبب بن رہا ہے اور پیانگ یانگ کے جوہری ہتھیار جزرہ نما کوریا میں امن اور مزید پڑھیں

یوکرائنی صدر

باخموت جہنم بن گیا، کمانڈر، پیچھے نہیں ہٹیں گے، زیلنسکی

کیف (نیوز ڈیسک)مشرقی یوکرین کے صوبے ڈونیٹسک میں باخموت شہر کو روسی افواج نے گھیرے میں لے لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واگنر افواج کے ذریعہ باخموت کے کچھ حصوں پر کنٹرول بھی حاصل کرلیا ہے۔ باخموت میں صورتحال انتہائی خراب مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

اوپیک پلس کے پیداواری اہداف اتفاق رائے کی عکاسی کرتے ہیں،سعودی وزیرخارجہ

لندن(نیوز ڈیسک)اوپیک پلس ممالک کے تیل کی پیداوار سے متعلق کیے گئے تمام فیصلے اتفاق رائے کی عکاسی کرتے ہیں۔سعودی عرب کی موجودہ پیداواری پالیسی درست ہے اوروہ اس سال پیداوار میں اضافہ نہیں کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مزید پڑھیں